@islamabad2984: دوسروں کے ساتھ ظلم کرنے والا دوسروں کے ساتھ زیادتی کرنے والا یہ نہ سمجھے کہ اسے اللہ کی پکڑ نہیں ہوتی خدا سب دیکھ رہا ہوتا ہے دوسروں کے ساتھ زیادتی کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں جو خاموش رہتا ہے وہ اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتا ہے اور پھر اللہ جو کرتا ہے وہ سارا جہاں دیکھتا ہے کسی کو برا کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جاگنا چاہیے کہ ہم کتنے اچھے ہیں جو اج کسی کے ساتھ کرو گے کل وہ تمہارے ساتھ ہوگا مکافات عمل ہے اج تم نے کسی کے ساتھ کیا ہے اور وہ سب کل تمہارے ساتھ##sisterlove #familyfirst #siblinggoals #realtalk #lifelinesSilence and Faith Win Every Time, Deceivers' Mistake: Silent Trust, When Silence Speaks Louder