@mossa8060: آنکھوں سے میری اس کے لیے لالی نہیں جاتی
یدوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
اب عمر موسم تھے وہ راستے کہ دو پلے
اس دل کی مگر خام خیال نہیں جاتی !
ماگے تو اگر جان بھی اس کے دے دیں
تیری کوئی بات بھی نہیں ٹل جاتی
آئے کوئی اگر یہ تیرے درد سہالے
ہم سے تو یہ جا کر سنبھالی نہیں جاتی
معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے تیرے قُصے
پر بات تیری ہم سے اچھالی نہیں جاتی !
ہم راہ تیرے پھول کھلاتی بھی جو دل میں
اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی !
ہم جان سے جائیں گے مگر بات ہے گی
تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی !!#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand