سلام ۔۔۔۔ الحمدللہ آج جمعرات کا مبارک دن ۔۔۔ جب فرشتوں کے ہاتھ میں سونے کے قلم اور چاندی کے کاغذ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔
جو کریم آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم
پر درود پاک پڑھتا ہے ۔۔۔۔۔
اس خوش نصیب کا نام اس پر درج کرتے ہیں۔۔۔
وقت کی قدر کرتے ہوے اپنا وقت درود پاک میں مصروف رہیں۔۔۔۔۔