@pagelkibatein8: تم نے اس قدر مجھے ذہنی اذیت دی ہے کہ اب اکثر میرے اعصاب میرا ساتھ نہیں دیتے😥❤🩹#unfreezemyacount #foryoupage #fypシ゚viral #goviral #trending
تم جب آو گے خدا کی پکڑ میں ہم بھی گونگے بہرے بن جائیں گے 😫
2026-08-11 16:19:16
16
ABDULLAH :
آپ نے اس قدر مجھے ذہنی ازیت دی ہے
کہ
اب اکثر میرے اعصاب میرا ساتھ نہیں دیتے ۔
2026-08-19 07:44:42
4
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
hayyyyyy 🥺🥺💔
2026-08-20 05:31:58
0
𝔐𝔞𝔩𝔦𝔠𝔨 9𝔗9 :
تم نے جو اذیت دی، شاید تمہیں کبھی اندازہ بھی نہ ہو کہ اس نے مجھے اندر سے کتنا توڑ دیا۔ اب حالت یہ ہے کہ خاموش رہتا ہوں تو دل چیختا ہے، اور بولوں تو لفظ ساتھ نہیں دیتے۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے، مگر انسان کے اعصاب اور سکون دونوں چھین لیتے ہیں۔
2026-08-16 15:08:13
7
dimpal queen 👑 :
:ملنگ عوت ھون لو لگ جائے تو در نھین چھوڑتی
پر سائین
در والا سخی ھو تو ھی سوالی کھڑا سجتا ھے
2026-08-15 04:01:07
8
موت پروگرام :
یہ جو ہم ہیں خاموشیوں میں گمشدہ لوگ!!!
پھولوں کی طرح کھلتے ، اگر آرزؤں میں نہ الجھتے
Udas larka
2026-08-08 23:47:11
10
꧁༺🔥$yco☠️ֆ🔥༻꧂ :
kasm se yr😭😭😭😭
2026-08-18 09:36:11
2
Sad Boy💔😌 :
hyyyyy😳😳
2026-08-18 07:05:12
2
Black heart 🖤🥀💔 :
😭😭😭😭bilkul Allah pochy ga unko jo logo ka sakoon chen lety hai
2026-08-18 17:16:35
2
꧁☆☆꧂🇸🇦🇵🇰 :
bhai please download option on kroo
2026-07-23 00:53:23
5
ZaiN MeHaR 💯🤫🖤 :
a hn 💯❤
2026-08-19 08:12:56
2
𓆩 𝑭𝒂𝒅𝒊𝒏𝒈 𝑩𝒐𝒚 𓆪 :
hyeeee 😭❤️🩹🤌🏻
2026-08-16 13:51:09
3
WAQAS NiAZii ❤️🔥 :
Or Jo loog khud ko ACHA sabit krny k lea agly ko hr Kisi ki nzr mn badnaam kr Jain unka Kiya khiyal Hy 😞
2026-08-20 08:23:59
0
A♡🕊️ :
caption
2026-08-17 23:08:58
2
💕⃝🕊️ 𝗔 ل 𝗶❤️🩹 🥀 :
hayee💔🥺
2026-07-23 12:27:46
5
dimpal queen 👑 :
ہائے وہ تیرا مجھ سے جھوٹی محبت کا دکھاوا کرنا اور میرا اس جھوٹ پر بھی قربان ہو جانا۔ 🥺
2026-08-15 04:00:42
7
dimpal queen 👑 :
ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا، ہم کو ہر بات کا ملال ہوا
2026-08-15 04:01:33
5
Aiman Hussain :
true
2026-08-19 18:42:44
0
TanHai🔒 :
😭😭😭hn
2026-08-19 07:11:36
2
Niaz Soomro :
😭•••😭 dill marny kaw krtaw 😭•••😭
2026-08-10 05:08:47
5
قیدی نمبر**** 804 :
۔
شاید ایک دن یہ چہرہ مٹی میں مل جائے، یہ آواز خاموش ہو جائے، یہ وجود دنیا سے مٹ جائے، مگر میری محبت کا ایک حصہ ہمیشہ تمہارے نام رہے گا۔ کیونکہ تم وہ محبت ہو جسے میں نے صرف دل سے نہیں، اپنی آتی جاتی سانسوں سے چاہا ہے… اور مجھے اپنی ہر سانس کی قسم، مجھے تم سے بےحد محبت ہے جاناں ___🙂🍁🌹
2026-08-18 11:01:02
2
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐥𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢 :
😳😳😳
2026-07-08 08:05:32
5
🚩آشتہاری ملنگ اعظم شاہ🪔 :
💝💝💝
2026-07-08 18:55:07
5
#+)(*;*) :
🥰🥰🥰
2026-07-01 17:39:43
6
To see more videos from user @pagelkibatein8, please go to the Tikwm
homepage.