@haqparastqawamparast31: کسی کے جذبات سے کبھی نہ کھیلیں، کیونکہ ہر مسکراتا ہوا چہرہ مضبوط نہیں ہوتا۔ ہمارے درمیان بہت سے نرم دل اور حساس لوگ موجود ہیں۔ آئیں، ایک دوسرے کے احساسات کا احترام کریں اور محبت، خلوص اور حسنِ اخلاق کے ساتھ پیش آئیں۔ #foryou #follower #foryou #follower