@sher_o_sehn: caption👇❤ توں نے چاہا ہی نہیں... ورنہ میں دنیا کو بتاتا... محبوب اگر سچا مل جائے، تو اسے دل میں نہیں، پلکوں پر بسایا جاتا ہے۔ 🥀 کچھ لوگ محبت کی قدر نہیں کرتے، اور کچھ پوری زندگی صرف ایک شخص کی قدر کرتے رہ جاتے ہیں۔ ہر رشتہ قسمت سے نہیں ٹوٹتا، کچھ رشتے لاپروائی سے بھی بکھر جاتے ہیں۔ اگر تم چاہتے... تو شاید کہانی کچھ اور ہوتی۔ مگر اب خاموشی ہی میرا جواب ہے، اور دعا ہی میری آخری محبت۔ #sherosehn #fypシ゚viral🖤tiktok #HeartTouching #foryoupage❤️❤️ #DeepWords
توں نے چاہا ہی نہیں ورنہ میں
دنیا کو بتاتا محبوب مل جائے تو پلکوں پر کیسے رکھا جاتا ہے 😔💔
2026-07-02 04:51:40
7
🐼🤗Maلik ASAD🦅🦋🤍 :
bilkul 🥹🫰
2026-07-02 05:40:05
3
Zoya malik 🥰 :
🦋 Zoya malik 🦋◌⃝:کاش تُو بھی کبھی میری طرح بےقرار ہو، ہر دھڑکن میں صرف میرا ہی انتظار ہو۔ 😔
کاش تیری راتیں بھی میری طرح جاگتے گزریں، اور ہر دعا میں میرا ہی نام شامل ہو۔ 🌙🤲
کاش تُو بھی ہر مسکراہٹ کے پیچھے درد چھپائے، اور لوگوں کے درمیان رہ کر بھی تنہا رہ جائے۔ 🖤
کاش میری خاموشی تجھے بھی رُلائے، اور میری کمی ہر لمحہ تجھے ستائے۔ 💔
پھر شاید تُو سمجھ پائے، کہ محبت صرف لفظ نہیں... یہ تو روح کو آہستہ آہستہ جلا دینے والا احساس ہے۔ 🥀
پھر میں بھی بن جاؤں تیری طرح... بےنیاز، خاموش، اور ہر درد پر مسکرانے والا۔ 😞
مگر ڈرتا ہوں... اگر تُو بھی میری طرح محبت کرنے لگا، تو شاید تُو بھی میری طرح ٹوٹ جائے گا۔ 💔
2026-07-02 09:28:32
2
Husain ali :
Kadar hi Ni karta yar koyi ab
2026-07-02 01:38:15
3
RajPoot.❤️💥 :
@وقت نہ سکھا دی ہمیں انسانوں کے پہچان♥️ورنہ ہم تو ہر ہنستے چہرے کو مخلص سمجھتے تھے۔۔۔۔۔ 🥰💔💘💔💔💔💔💔
2026-07-02 05:34:24
4
😎 Babblu 💔 :
❤️🩹میں نے اُس کے لیے خود کو کھو دیا،
اور وہ مجھے کھو کر بھی نہ رویا🥀💔
2026-07-02 04:44:10
6
🚩Zidi RaJpOoT.🚩 :
aik wafadar insan ko dusra insan nhi smjta 🥀🥀🥺
2026-07-02 06:17:52
3
Ahsan Baloch :
تو سات ہوتے تو مین
دنیا کو بتاتا پلکوں پر کیسے رکھا جاتا ہے
2026-07-02 03:45:58
5
Malik Azam :
[Sticker]
2026-07-02 02:55:05
3
@Sparkling_soul🦋✨ :
yrrrr kaha hain aesy log
2026-07-02 04:54:56
3
ملک صبیع افضل اعوان :
2026-07-02 04:51:43
2
rauf_sayalvi :
محبت کا خوبصورت روپ انتظار ہے۔
جتنا گہرا انتظار اتنی گہری محبت🤎
2026-07-02 08:09:41
2
M.Shafaqat :
کوشش تو بہت کی تھی یار اسے پانے کی
وہ کہتے ہیں نا یک طرفہ محبت کامیاب نہیں ہوتی🧐
2026-07-02 09:47:09
2
Lila Dhungana :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-02 11:10:06
0
Jahanzib Keerio :
right🥺
2026-07-02 10:48:22
0
Muhammad Aleem Muhammad Aleem :
🥹🥹🥹
2026-07-02 09:24:21
0
To see more videos from user @sher_o_sehn, please go to the Tikwm
homepage.