@khankakhiladi1: سیاست میں اختلاف اپنی جگہ، مگر جب سخت مخالف بھی حقیقت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو جائے تو سمجھ لیں تبدیلی آ چکی ہے۔ 2024 کے انتخابات میں لوگوں نے نہ قیمے والے نان پر ووٹ دیا، نہ وڈیروں اور سرداروں کے نام پر، بلکہ اپنے شعور اور اپنے مؤقف کے مطابق فیصلہ کیا۔ یہی وہ تبدیلی ہے جس نے پاکستانی سیاست کا رخ بدل دیا۔ — اقرار الحسن #noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok