دُکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا،
دُکھ یہ ہے کہ وہ میرا ہونا ہی نہیں چاہتا تھا، جیسے میں ہر قیمت پر مانا چتا تھا-
2026-07-01 18:35:20
14
عائشہ✨ :
اور پھر یوں ہوا کے
اس نے مجھے چھوڑا کسی غیر کے لیے۔۔۔۔۔♥️♥️
2026-07-01 18:08:44
6
M SOFIYAN UNAR 22 :
_پیار ≠ جسم_
_پیار = عزت + وفاداری + سکون_
_جس رشتے میں حدود نہ ہوں_
_وہ پیار نہیں، ضرورت ہوتی ہے_
2026-07-01 17:17:12
9
ADEEL RAJPUT 333⚜️🔥 :
itni si Umar ma pata chal gya 🥺
pasa ha to izat ha 💔
2026-07-01 19:30:59
3
Faizan Prince ❤️💕 :
*ہر ہنستا ہوا انسان خُوش نہیں ہوتا کُچھ لوگ*🥹
*یُوسف کی طـرح صبر بھی کر رہے ہوتے ہیں ❤️🩹🥹*
*Mr.Faizan Prince ✍🏻🩵💫*
2026-07-01 20:41:23
4
🌹 FOJI 🌹 :
بس خاموشی سے دیکھتا ہوں ظرف اس کا
میں ہر روز محبت میں آزمایا جاتا ہوں
🐣💔
2026-07-01 21:03:36
3
shabbir Ahmed :
بہت سوچ کے سوچا ہے فقط اب کنارہ کیا جائے
اس کی یادوں پہ گزارا کیا جائے 😞
2026-07-01 18:48:31
5
BaLtii :
*میں نے تلاش کیا اس کو اپنے آپ میں 😣🥹*
*وہ مجھے ہر جگہ ملا سوائے میری تقدیر کے ❤️🩹*
2026-07-01 23:45:28
5
❉্᭄͜͡_⤹⃝ ALONE ❉্͜͡❉্᭄͜͡ :
*پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے ❤️🩹😢*
*چہرہ کبھی جو اس کا خیالوں میں آگیا 💔😭*
2026-07-01 21:05:30
3
FF Zᴀɪᴅ 🎀🫀🤕 :
عجیب چل رہی ہے زندگی میری .........🥺🤌
نا میں خود سے خوش ہوں نا کوئی مجھ سے🤕🫀
2026-07-16 08:15:22
1
khokhar 💞 :
جیسے رات کے پاس چاند ہے ویسے میرے پاس تم ہو
2026-07-02 04:24:13
1
𓄂≛⃝Simple𓄂≛⃝Munda𓄂≛⃝❣A :
پھر یوں ہوا کہ دل ٹوٹ گیا
جو اپنا تھا وہی روٹھ گیا
ہونٹوں پہ ہنسی آنکھوں میں نمی
اور سپنا جو دیکھا وہ ٹوٹ گیا
2026-07-01 22:03:56
2
Ayesha ♥️Mano :
rab ke raza pa razii ho
magar jab yad ati ha to rota bohat hoo
2026-07-01 17:08:00
3
SiMpLe_BoY🖤 :
اے غالب I love you 🫣🖤
2026-07-01 17:10:54
5
Alfaz_E_diL❤️🩹 :
TUM MUJAY BHOOL BHI JAO TO YE HAQ HAIN TUMHAIN....
MERI BAT OR HAIN MAINY MUHABAT KI HAIN 🙃
2026-07-01 19:33:29
1
پٹھانی ☠️ :
تیری محبت نے ایسا وقار بخشا ہے،🥰
اب ہر ادا میں فقط تیرا ہی اثر لگتا ہے۔۔🖤🥀
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ㅤ❍ㅤ⎙ ⌲
Lᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢ
2026-07-01 20:02:00
2
𝐸𝑚𝑝𝑖𝑟𝑒 𝑜𝑓 𝐴𝑀 𝑚𝑢𝑠 :
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا ایک عمر تک تو بہت قیمتی لگا میں اسے میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا مجھے
2026-07-02 01:32:04
2
mehmoodkhan0840 :
میرا عشق اوروں جیسا نہیں جاناں
ہم تنہا رہے گے مگر تیرے ہی رہے گے 🥀💔
2026-07-02 02:39:57
1
♡ 🆉🅰🅸🅽 ♛ :
نہ جانے کیوں تیری یاد میں عشق وہاں بیٹھے۔۔۔۔۔نہ جانے کیوں تیری یاد میں عشق وہاں بیٹھے۔۔۔۔۔بعد تیرے گزارا نہیں ہوتا وہ بھی تجھے بتا بیٹھے۔۔۔۔بعد تیرے گزارا نہیں ہوتا وہ بھی تجھے بتا بیٹھے۔۔۔۔۔کچھ حال دل ایسا تھا وہ بھی سمجھا بیٹھے۔۔۔۔۔
لوگ تو کانٹوں سے بچ کر چلتے ہیں۔۔۔۔۔ہم تو پھولوں سے زخم کھا بیٹھے
2026-07-01 18:27:29
1
یـــــونس چیــــتا :
محبت کے بعد 😫
بس
سکون 🤗
2026-07-01 18:52:59
1
BMW M5 :
*یہ مانا کہ وہ میرا یار نہیں ہے*
*ایسا بھی نہیں ہے کہ پیار نہیں ہے...*
*کیسے اُسے میں دل سے نکالوں؟*
*وہ مالک ہے اُس کا، کرائے دار نہیں* ہے۔ 💔
🥀🖤😔
2026-07-25 11:17:21
0
- *𓆩 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 𓆪* :
💔 او جاناں داستان عشق کا اختتام کیجیے ❤️🔥
ہماری کہانی میں مجھے بے وفا اکا نام دیجیے
2026-07-23 11:04:58
0
mr Arian 🫠✌️❣️💯 :
مجھے نیند آئی تو تھی مگر میں سویا نہیں مجھے اس سے محبت ھے مینے اُسے بتاتا ھی نھیں 🥺❣️
2026-07-22 12:33:44
0
Malik zada🚩 ملک زادہ 👑 :
مجھے اس سے محبت نہیں کرنی 🥀
وہ مجھے کپڑوں میں بہت پیار لگتی ہے🤌
2026-07-22 08:46:45
0
MN Jani :
محبت تو اسان تھی جو ہم نے کر کے دکھائی ایک طرفہ تو نہیں تھی ہم دونوں کی محبت ہی تباہی کی ایک تو ہو نہ سکے ہم یہی تو اصل محبت ہے کہ محبت کم ملتی ہے محبت والوں کو
2026-07-02 04:53:04
0
To see more videos from user @hehe.ayan7, please go to the Tikwm
homepage.