bilkul ise hi he sab se pehle parda kha koi bhi hi aap dosron ka rakho ge khoda aapka prda rakhe ga
2026-07-02 03:25:13
2
Javed😊 :
حسبنا اللہ نیم الوکید نعمن مولا و نصیر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے اور وہ میرے ظاہر اور میرے باطن کو خوب جانتا ہے کہ میں نے کس حد تک اپنے رشتوں کو بچانے کے لیے خود کو کن کن اذیت ناک اور برے لوگوں کے قدموں میں جھکایا ہے یہ میری کمزوری نہ تھی یہ تو میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان تھا کہ اپ اللہ اور اس کے رسول کے لیے حق پر ہوتے ہوئے بھی جھک جاؤ اور اتنے اور فساد کو پھیلنے سے بچاؤ اور میرے جھکنے کی وجہ کسی بھی قدموں میں اپنی ذات کے لیے نہیں اللہ اور اس کے رسول کے لیے تھی اس لیے میرے سارے معاملات ہی میرے رب کے پاس ہیں اور جو جو میری عزت میری جان میرے مال میرے گھر کو توڑنے میں قدم با قدم کفر کے ساتھ کھڑے رہے اور میری تدرید ہوتی رہی میرا حاشیانہ جل گیا میرے بچے ان لوگوں کے قدموں میں پڑے ہیں جن کے بارے میں میں نے کبھی گمان ہی نہ کیا تھا کہ ایسا بھی ہوگا تو اگر میرے رب کو ایسا ہی منظور ہے تو میں شکوہ کس سے کروں اس لیے میرے سارے معاملات میرے اللہ کی ذات پر ہی حسبنا اللہ نعم الوکیل نعم المولا و نعم نسی
2026-07-01 19:48:43
1
Nasir Ali Gujjar🥷 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 18:21:45
1
Aftab Shah :
🫂
2026-07-02 08:08:32
0
abdul hafeez666111 :
💯
2026-07-01 17:16:36
1
noorsadaf :
💗💗💗
2026-07-01 20:40:51
0
Sajid Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-02 03:19:42
1
Muhammad Kamran :
🥰🥰🥰
2026-07-05 01:28:46
0
Muhammad Zafar :
❤️❤️❤️
2026-07-06 07:07:33
1
To see more videos from user @noorulain.noor.14, please go to the Tikwm
homepage.