مفتی ندیم صاحب ضلع تیمرگرہ کے ایک معزز اور معروف خاندان "ملک" سے تعلق رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں وسیع جائیداد اور مالی وسعت سے نوازا ہے۔ ان کا شمار اپنے علاقے کے بااثر اور صاحبِ حیثیت افراد میں ہوتا ہے۔ ان کی خاندانی جائیداد اس قدر ہے کہ انہیں اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
مفتی ندیم صاحب کا آئی فون یا دیگر قیمتی اشیاء استعمال کرنا کوئی حیرت کی بات نہیں، کیونکہ یہ ان کی ذاتی اور خاندانی استطاعت کا حصہ ہے۔ اسی طرح ان کی گاڑی بھی ان کی اپنی جائز آمدنی اور خاندانی وسائل کا نتیجہ ہے۔ وہ اپنے علاقے میں عزت، وقار اور خاندانی پس منظر کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔
لپنگو کا سوچ لپنگ