@hamza.jutt.707: 🥹❤️‍🩹 #fyppp #poitry #foryou #😔🥀 #viralvideos

♡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 17:19:45 GMT
4690
424
7
86

Music

Download

Comments

m.irfan.ayub1
OVER THINKER🙂🤍 :
asa qq feel hota hy k Mari mot javani ma ho ge
2026-07-01 18:41:52
0
sadvibes28320
sadvibes🥀💔 :
راتوں کو جب نیند روٹھ جائے تو پاس سوئے لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ آخر یہ کیسے اتنی آسانی سے سو جاتے ہیں۔ دل چاہتا ہے وہ پرانی راتیں لوٹ آئیں جب میں وقت پر سو جایا کرتا تھا جب نیند کے لیے کسی جدوجہد کی ضرورت نہیں ہوتی تھی، نہ ہی سوچوں کے بے کنار سمندر سے گزرنا پڑتا تھا۔ بس بستر پر جاتے ہی ایک گہری بے فکری نیند اپنی آغوش میں لے لیتی تھی اور دنیا سے کوئی سروکار نہ رہتا تھا۔ نرم تکیے پر سر رکھتے ہی سکون مل جاتا تھا، اور نیند اس قدر عزیز تھی کہ اس سے بڑھ کر کچھ بھی پسندیدہ نہ تھا۔ ہر خوشی ہر تقریب ہر مصروفیت سے زیادہ قیمتی میرے لیے نیند ہی ہوا کرتی تھی۔ پھر ایک دن زندگی نے کروٹ لی اور سب کچھ بدل گیا۔ رنگ ماند پڑ گئے، ترتیب بکھر گئی معنی کھو گئے، اور رویوں میں اجنبیت سی آگئی۔ یوں لگا جیسے میں نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے اندر کی روشنی بجھا دی ہو۔ سب سے پہلے اپنا پن کھویا پھر سکون پھر اپنی ذات اپنی خوشیاں اور وہ سب رونقیں جو مجھ سے وابستہ تھیں۔ سچ تو یہ ہے کہ میں ہمیشہ رشتوں کو سنبھالنے اور اپنانے کی کوشش میں کہیں نہ کہیں ہار گئ ، مگر کہیں دل کے کسی کونے میں یہ یقین بھی ہے کہ ایک دن یہ درد یہ اذیت، یہ بے سکونی ختم ہو جائے گی۔ شاید اس دن جب میں اپنے اصل گھر لوٹ جاؤں گی، دو گز زمین کے نیچی، سفید کفن میں لپٹی ، دنیا کی ساری تھکن اور دکھ یہیں ، چھوڑ کر۔ تب شاید کچھ لوگ سکون سے سو جائیں گے اور کچھ کی آنکھوں سے نیند ہمیشہ کے لیے چھن جائے گی۔❤️‍🩹🥲
2026-07-02 09:37:19
0
marejend
❤️🫂♥️ :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:42:58
0
nisarsarfraz47
Baghi log N ❤️ S :
😭😭😭😭
2026-07-02 07:24:40
0
malikadnan0555
🥷ملک کہتے ہے🏴‍☠️ :
🥰🥰🥰
2026-07-02 07:10:23
0
hasnain19406770710
hasnain19406770710 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 08:42:13
0
marejend
❤️🫂♥️ :
❤️❤️❤️
2026-07-02 08:42:58
0
To see more videos from user @hamza.jutt.707, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About