@onlyy_804: خاموش رہنا ہماری عادت ہے، مگر وقت آنے پر جواب الفاظ نہیں، کردار دیتا ہے۔ ہمیں آزمانے سے پہلے اپنی اوقات دیکھ لیا کرو، کیونکہ شیر ہر وقت دھاڑتا نہیں، لیکن جب دھاڑتا ہے تو جنگل خاموش ہو جاتا ہے۔ ہمارا اصول سادہ ہے: عزت دو تو عزت ملے گی، ورنہ ہماری خاموشی ہی تمہارے لیے کافی ہے۔ 🦁🖤🔥#foryoupage #viralpost #fyppppppppppppppppppppppp #fyp