@mriyam436: جو مخلص ہوتے ہیں، وہی سب سے زیادہ ٹوٹتے ہیں۔ کیونکہ وہ محبت میں حساب نہیں رکھتے۔ وہ دل دیتے ہیں، شرطیں نہیں۔ وفا کرتے ہیں، سودا نہیں۔ سمجھدار لوگ اکثر فاصلے ناپتے رہتے ہیں، اور مخلص لوگ دل ہار بیٹھتے ہیں۔ کبھی دیکھا ہے کسی بہت سمجھدار کو بےحساب عشق کرتے ہوئے؟ عشق وہاں جنم لیتا ہے جہاں عقل خاموش ہو جائے۔ اسی لیے مخلص لوگ کم ہوتے جا رہے ہیں، اور محبت ایک نایاب احساس بنتی جا رہی ہے#####

💫♥️syeda ki kaneez ♥️💫
💫♥️syeda ki kaneez ♥️💫
Open In TikTok:
Region: GB
Wednesday 01 July 2026 17:28:05 GMT
663
76
1
17

Music

Download

Comments

hasnain007g
ملنگ بادشاہ007🏴‍☠️🏴‍☠️ :
❤️❤️❤️
2026-07-01 17:40:49
0
To see more videos from user @mriyam436, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About