@captainali92: رات میں بیٹھے سوچ رہا تھا اپنی زندگی کے بارے میں پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو میرے لیے کچھ بھی خاص نہیں ہے نہ تعلیم، نہ زندگی، نہ محبت، نہ دوستی، نہ کوئی رشتہ میں ایک ناکام لڑکا ہوں میں بہت کچھ کرنا چاہتا تھا لیکن کچھ نہیں کر پایا مستقبل میں بھی کچھ نظر نہیں آ رہا کیا کچھ لوگ بیکار میں ہی آتے ہیں اس دنیا میں؟ باتیں سننے، طعنے سننے دل آزاری کروانے کیا واقعی کچھ لوگوں کی زندگیوں کا کوئی مقصد نہیں ہوتا 😭
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔❤️🩹
2026-07-15 06:27:01
6
HAMZEE 🖤 :
Halaat 🖤 insan ki khawahishaat ko mar dyty hyn
2026-08-09 21:36:15
2
It's MithuRao.Official :
اذیت جانتے ہو کیا ہے؟
جب تم کسی شخص سے رابطہ نہ کرنے کا عہد کرو مگر دل ہر لمحہ اسے ہی پکار رہا ہو
2026-07-25 00:11:28
5
●✮🆂🅷🅴🅴🅽⓿✮● :
Caption plzz😳
2026-07-11 20:25:42
2
Sad boy :
caption please 😁🥺
2026-07-09 17:20:26
3
SYED SHAIR ALI SHAH ❤️🩹 :
چہرے پر ہنسی اور دِل میں غم
کُچھ اس طرح سے جی رہے ہیں ہم
🙌❤️🩹
2026-07-23 19:49:08
2
↝ :
caption chaye
2026-07-12 09:30:00
2
❤️🔥 ÑÀÏÑĪ BÅJWÃ 🥀 :
hayee shahzady tera caption bilkul sai gal ay 😭❤️🩹💯
2026-07-09 17:19:07
2
⭐⃟❥͢𝐍ᴼᴍɪ :
Rona a rha ha yr mujy 🥺🖤
2026-07-16 09:11:30
2
⇶✴☞マส𝔰Ꮵ𝙞ᵈкᏥᵃₙ❈ :
💔خوف یہ ہیں کہ دل کے زخم دیکھ نہ لے کوئی
خوہیش یہ ہے کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا,💔
2026-07-27 18:14:04
2
𝐒𝐘𝐄𝐃 シ︎ :
mai khud😞😞😞
2026-07-11 05:09:54
2
Muhammad Madni :
جس دن خود سے محبت ہو جائے، تنہائی بھی خوبصورت لگنے لگتی ہے🌸🥺
2026-07-24 20:04:17
2
jam Hafeez :
hayeee🥺🥺
2026-07-02 11:18:52
1
💗Ahtisham💕 :
[Sticker] wah wah
2026-07-02 20:13:06
2
🫴🏻ت.a.ب.i✍🏻🥹 :
caption 🥹
2026-08-07 08:29:27
0
Moon KhAn 🖤 :
مختصر دنیا میں آنے کا مقصد معرفتِ الٰہی ہے
2026-07-09 15:30:40
3
گمنام سپاہی :
captain send🌸 please
2026-07-18 08:28:47
1
ثاقب⚡️ :
2026-08-06 19:24:11
1
faحeem لالا :
❤️🖤
2026-08-10 11:11:19
0
maلik🥀 :
caption plz
2026-08-18 15:39:38
0
عباس علی :
کچھ چیزیں ہمیشہ نا قابل برداشت ہی رہتی ہیں۔جیسا کہ
*اونچی آواز*
احساس سے عاری پتھر نما دل...!
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان...!
روح تک کو گھائل کر دینے والے تلخ الفاظ...!
*آدھی بات*
اور وقت سے پہلے بدلتا چہرہ...!
2026-07-09 08:53:26
4
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm
homepage.