@peace_of_heart12: 𓄧 *میں تم سے دور ہو چکا ہو* "اور شایـد تم مجھـے بھـلا چکـی ہـو" لیکن آج بھی تمہاری یادیں آنکھ میں پڑ جانے والے اس ریت کے ذرہ کی مانند ہیں جو نمی سے گھلتا نہیں اور جتنی بار آنکھ ملو،پہلے سے بڑھ کر درد ناک ہوتا چلا جاتا ہے،جو بے چین رکھتا ہے اور جس کی اذیت بھلائے نہیں بھولتی...!! *•🍂🎻🦋❤️🩹* . . . . #foryoupage #foryou #sakoo_qalb #fyp