@flop_likhari5: میں نے کبھی کسی کو خود سے دور نہیں کیا۔ بس لوگوں کو عجلت تھی اپنا اصلی چہرہ دکھانے کی، اپنی اوقات یاد دلانے کی اور پھر خاموشی سے میری زندگی سے دفع ہو جانے کی۔ وقت بدلتا ہے، لوگ بدلتے ہیں، لیکن ایک شیر اپنی سلطنت اور اپنے اصول کبھی نہیں بدلتا۔ منافقت کی اس دنیا میں اکیلے کھڑے رہنا کسی کمزوری کی نہیں، بلکہ ایک مضبوط اور سچی شخصیت کی علامت ہے۔ #foryou #dontunderreviewmyvideo #unfreezemyacount #growmyaccount