@moonfall786: شاید یہی وہ لمحات ہوتے ہیں جب وقت رک جاتا ہے اور بس محبت اپنے پیاروں کے چہرے اور وہ ہنسی مسکراہٹ والے دن آنکھوں کے سامنے گھومتے رہتے ہیں۔ ہو سکتا ہے اس آخری سانس میں وہ بوڑھا انسان اپنی جوانی کے وہ سنہرے دن یاد کر رہا ہو، جب محبت نئی نئی تھی، آنکھوں میں خواب تھے اور دل میں امیدیں۔ زندگی کیسے گزر جاتی ہے، پتا ہی نہیں چلتا... بچپن سے جوانی جوانی سے بڑھاپا، اور پھر ایک دن سب کچھ خواب جیسا لگنے لگتا ہے۔ شاید موت کوئی خاتمہ نہیں، بلکہ وہ لمحہ ہے جب انسان کی روح اپنی سب سے قیمتی یادوں کو ایک بار پھر آخری بار جی بھر کے محسوس کرتی ہے۔ اپنے پیاروں کو وقت دیں، ان سے محبت کریں کیونکہ یہی یادیں ہیں جو آخری ** در سفر میں ساتھ جاتی ہیں۔ #Foryou #quotes #goviral #urduqoutes #unfreezemyaccount