@chakwal.online: اس پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر اور لائیک کریں 🚨 تلاش گمشدہ 🚨 مدد کریں! ایک کال کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔ نام: محمد عمران ولد محمد رمضان پتہ: چوا سیداں شاہ، محلہ نصیر آباد صبح ساڑھے 8 بجے گھر سے نکلے، تاحال گھر نہیں پہنچے۔ دو پہر سے فون بھی بند جا رہا ہے۔ عزیز و اقارب، دوست احباب، ہر طرف ڈھونڈ رہے ہیں لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔ اگر کوئی بھائی انہیں دیکھے یا ان کے بارے میں کچھ جانے تو فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر اطلاع دیں۔ 📞 0346-6643659 📞 0346-1605830 آپ کی ایک اطلاع، ایک زندگی واپس لا سکتی ہے۔ اپنے اردگرد نظر رکھیں - انسانیت کا فرض ادا کریں۔ #تلاش_گمشدہ #چوا_سیداں_شاہ #پنڈی_گھیب #اٹک #HelpFindHim
imran bahi to suljhy hoy insan thy Allah pak madad farmy Aameen
2026-07-02 10:47:20
0
Faisal basheer :
Allha Khair kary Imran Bhai to mature insan hain ya kaisy gum hi sakty hain pora Pakistan ya truck py jaty rahy hain Allha mafid Kary ga inshallha aameen
2026-07-01 21:55:23
1
raja :
🥰🥰🥰
2026-07-02 07:02:15
0
Fazi ❤️🥀 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-02 02:53:32
0
Kamran khan859857 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-02 02:17:17
0
>>Babar GONDAL (✿ ♡‿♡) :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:06:03
0
To see more videos from user @chakwal.online, please go to the Tikwm
homepage.