یا اللہ پاک میں تیرے ایک بندے سے بہت محبت کرتی ہوں اور تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں یا اللہ میری مدد فرما دے پلیز اللہ جی تجھے واسطہ ہے تیرے محبوب کا میرے محبوب کو میرے نصیب میں لکھ دے یا اللہ جی تجھ سے مانگا ہے تیرے بندوں سے تو نہیں مانگا یا اللہ جی میری دعا پہ کن فرما دے پلیز اللہ جی اللہ جی اگر وہ میرے لیے بہتر نہیں ہے تو تو اسے میرے لیے بہتر بنا کے لکھ دے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏 آمین ثم امین 🤲😭😭🙏😭😭😭
2026-07-05 16:55:19
2
Irfan butta :
ameen inshallah 😭😭😭😭🤲🤲🤲
2026-07-04 09:47:56
3
ɪᴹ᭄˚·❥ 𝑺𝒀𝑬𝑫♥࿇꧂ :
ya Allah g meri muhabbat KO mery naseeb mn likh dy sab bolo ameeen please 🙏😭😭😭