@laurineguillaume2: it’s giving Friends vibe love that #bff

laurineguillaumed
laurineguillaumed
Open In TikTok:
Region: FR
Wednesday 01 July 2026 18:04:18 GMT
128
13
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @laurineguillaume2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں جیسے بہار کا موسم۔ چند دن کے لیے سب کچھ حسین لگنے لگتا ہے۔ لگتا ہے جیسے یہ اپنائیت، یہ توجہ، یہ محبت ہمیشہ رہے گی۔ ہم اس وقتی سکون کو اپنا گھر سمجھ بیٹھتے ہیں۔ پھر ایک دن پتہ چلتا ہے کہ   کچھ دن شاخ پر بسیرا تھا   میں سمجھی باغ ہی میرا ہے۔   اور ہم پھر سے تنہا رہ جاتے ہیں، پہلے سے زیادہ ٹوٹے ہوئے۔ زندگی ہمیں اکثر وقتی خوشیاں دے کر آزماتی ہے۔ تھوڑی سی عزت، تھوڑا سا پیار مل جائے تو ہم سمجھتے ہیں کہ اب سب ٹھیک ہو گیا۔ مگر سچ یہ ہے کہ ہر رشتہ، ہر موقع ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ کچھ رشتے صرف سکھانے آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ تب سمجھ آتی ہے کہ   کچھ دن شاخ پر بسیرا تھا   میں سمجھی باغ ہی میرا ہے۔ میں نے ہمیشہ جو ملا اسی میں خوش رہنے کی کوش کی۔ جس نے تھوڑا سا اپنا بنایا، میں نے اسے اپنا سب کچھ مان لیا۔ مگر اب میں سیکھ گئی ہوں۔ اب مجھے فرق پتہ ہے کہ عارضی سہارا اور مستقل ٹھکانے میں کیا فرق ہوتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foruou #nature #urdupoetry

About