@naila_farmer0: سلام دوستو، میں امریکہ سے ہوں۔ ارسلان کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس کا ڈی این اے بچی کے کیس سے میچ نہیں ہوتا۔ اگر یہ خبر درست ہوئی تو یہ ارسلان کے ساتھ بہت زیادتی ہوگی۔ آپ اس کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں۔ #tiktokgrowthchallenge