@meernaveed05: اللہ پاک کے فضل و کرم سے ضلع اٹک میں الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ضلع اٹک میں جدید الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح ڈی سی آفس اٹک راؤ عاطف صاحب، ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان صاحب، ممبر جوڈیشل کمیشن جناب شیخ آفتاب احمد، چیئرمین واسا پنجاب نوابزادہ چوہدری شیر علی خان ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ صاحب، سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد خان صاحب، ٹکٹ ہولڈر ملک حمید اکبر خان صاحب نے کیا۔ اس موقع پر اےڈی جی انیل سعید صاحب، اے سی اٹک عارف قریشی صاحب، سیکرٹری آر ٹی اے ظہیر خان صاحب، ضلعی صدر سلیم شہزاد صاحب، کوآرڈینیٹر ٹو چیئرمین واسا پنجاب میر نوید اختر صاحب، ملک حمزہ صفدر صاحب، شیخ ناصر صاحب، ملک انصار صاحب اور دیگر معززین و شہریوں نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے بعد تمام معزز مہمانوں نے الیکٹرک بس میں سفر کیا اور ضلع اٹک میں جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ ادا کیا۔ پہلے مرحلے میں 9 الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں، جو درج ذیل روٹس پر عوام کو سفری سہولت فراہم کریں گی: • اٹک تا حاجی شاہ�• حاجی شاہ تا اٹک خورد�• اٹک تا حضرو انشاءاللہ دوسرے مرحلے میں فتح جنگ سے پنڈیگھیب، جنڈ اور حسن ابدال سمیت دیگر علاقوں تک بھی الیکٹرک بس سروس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا تاکہ ضلع اٹک کے مزید شہری اس جدید سفری سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ ضلع اٹک کی عوام کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ یہ سفری سہولت بزرگوں، بچوں و خواتین، معذور افراد اور اسٹوڈنٹس کے لیے فری ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے ضلع اٹک میں الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ضلع اٹک میں جدید الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح ڈی سی آفس اٹک راؤ عاطف صاحب، ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان صاحب، ممبر جوڈیشل کمیشن جناب شیخ آفتاب احمد، چیئرمین واسا پنجاب نوابزادہ چوہدری شیر علی خان ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ صاحب، سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد خان صاحب، ٹکٹ ہولڈر ملک حمید اکبر خان صاحب نے کیا۔ اس موقع پر اےڈی جی انیل سعید صاحب، اے سی اٹک عارف قریشی صاحب، سیکرٹری آر ٹی اے ظہیر خان صاحب، ضلعی صدر سلیم شہزاد صاحب، کوآرڈینیٹر ٹو چیئرمین واسا پنجاب میر نوید اختر صاحب، ملک حمزہ صفدر صاحب، شیخ ناصر صاحب، ملک انصار صاحب اور دیگر معززین و شہریوں نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے بعد تمام معزز مہمانوں نے الیکٹرک بس میں سفر کیا اور ضلع اٹک میں جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ ادا کیا۔ پہلے مرحلے میں 9 الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں، جو درج ذیل روٹس پر عوام کو سفری سہولت فراہم کریں گی: • اٹک تا حاجی شاہ�• حاجی شاہ تا اٹک خورد�• اٹک تا حضرو انشاءاللہ دوسرے مرحلے میں فتح جنگ سے پنڈیگھیب، جنڈ اور حسن ابدال سمیت دیگر علاقوں تک بھی الیکٹرک بس سروس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا تاکہ ضلع اٹک کے مزید شہری اس جدید سفری سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ ضلع اٹک کی عوام کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ یہ سفری سہولت بزرگوں، بچوں و خواتین، معذور افراد اور اسٹوڈنٹس کے لیے فری ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے ضلع اٹک میں الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ضلع اٹک میں جدید الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح ڈی سی آفس اٹک راؤ عاطف صاحب، ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان صاحب، ممبر جوڈیشل کمیشن جناب شیخ آفتاب احمد، چیئرمین واسا پنجاب نوابزادہ چوہدری شیر علی خان ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ صاحب، سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد خان صاحب، ٹکٹ ہولڈر ملک حمید اکبر خان صاحب نے کیا۔ اس موقع پر اےڈی جی انیل سعید صاحب، اے سی اٹک عارف قریشی صاحب، سیکرٹری آر ٹی اے ظہیر خان صاحب، ضلعی صدر سلیم شہزاد صاحب، کوآرڈینیٹر ٹو چیئرمین واسا پنجاب میر نوید اختر صاحب، ملک حمزہ صفدر صاحب، شیخ ناصر صاحب، ملک انصار صاحب اور دیگر معززین و شہریوں نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے بعد تمام معزز مہمانوں نے الیکٹرک بس میں سفر کیا اور ضلع اٹک میں جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ ادا کیا۔ پہلے مرحلے میں 9 الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں، جو درج ذیل روٹس پر عوام کو سفری سہولت فراہم کریں گی: • اٹک تا حاجی شاہ�• حاجی شاہ تا اٹک خورد�• اٹک تا حضرو انشاءاللہ دوسرے مرحلے میں فتح جنگ سے پنڈیگھیب، جنڈ اور حسن ابدال سمیت دیگر علاقوں