@yourbestfriendhon: اہم ترین نیوز الرٹ!!! *"انتظار کی گھڑیاں ختم"* *"شیخ زید ایئرپورٹ رحیم یار خان 9 جولائی سے باقاعدہ آپریشنل ہونے جا رہا ہے"* * ساؤتھ ایئر لائنز کی پہلی فلائٹ 9 جولائی کی صبح مسافروں کو لیکر کراچی سے رحیم یار خان اور پھر رحیم یارخان سے اسلام آباد روانہ ہو گی* ' * ساؤتھ ایئر لائنز نے اپنا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا جس میں شیخ زید ایئرپورٹ رحیم یار خان میں فلائٹ کی باقاعدہ آمد و رفت شامل ہے*' * شیخ زید ایئرپورٹ کو دوبارہ سے فعال کرنےاقر فلائٹ آپریشن شروع کروانے میں صدر رحیم یارخان چیمبر آف کامرس اور انکی ٹیم کی کاوشیں شامل ہیں#creatorsearchinsights #traveltiktoks #foryou #rahimyarkhan #airport @工程师法鲁克·艾哈迈德·加富尔 @工程师法鲁克·艾哈迈德·加富尔 @工程师法鲁克·艾哈迈德·加富尔 @Rahim Yar Khan News Official @Airport Hotel Link Asia @ARYNews @bahawalpur rang news786 @History of historical Empires @Bahawalpur Times @BWP @Imran Khan Official@SADIQABAD ADVERTISER @sadiqabadmedia258 @شیراں دا شہر صادق آباد 🌎 @sadiqabad police news @punjab updates @Karachi airport