@bakhabarbalochistan: بارے میں بی ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ گاڑی کو ضبط کرکے اس میں موجود راشن مقامی عوام میں تقسیم کر دیا گیا۔ اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی۔ مزید مستند اور بروقت خبروں کے لیے باخبر بلوچستان کو فالو کریں۔ #باخبر_بلوچستان #BakhabarBalochistan #Balochistan #Quetta #Daghari