@uzfashionhub804.4: 🧵 سیکھیں قمیض کی کٹنگ (کلاس 10) کپڑے پر مارکنگ اور کٹنگ کا پروفیشنل طریقہ۔ اب سلائی سیکھنا ہوا بالکل آسان! آج کی کلاس میں ہم سیکھیں گے کہ بغیر کسی ڈر اور غلطی کے کپڑے پر قمیض کی پرفیکٹ کٹنگ کیسے کی جاتی ہے۔ اگر آپ بھی پروفیشنل ٹیلر بننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں! ✨ #SewingCourse #sewingcourseforbeginners #tiktokgrowthchallenge #KameezCutting #sewingforyoupage