مُجھے وُہ کھو کے کہتی ہے مُجھے تُم یاد آتے ہو
کسی کی ہو کے کہتی ہے مُجھے تُم یاد آتے ہو
دریا میں تھی تو وُہ لہروں میں رہتی تھی
قطرہ ہو کے کہتی ہے مُجھے تُم یاد آتے ہو
کہنے پر حالِ دل جو مُسکرا دیتی تھی
اب رو کے کہتی ہے مُجھے تُم یاد آتے ہو
مت پُوچھو اُس کی بے تابی کا اب عالم تُم
جو مُجھے کھو کے کہتی ہے مُجھے تُم یاد آتے ہو🔥 💞
2026-07-01 22:45:00
0
To see more videos from user @zohaibwrites14, please go to the Tikwm
homepage.