@poetrylover_05: جسے دل سے چاہو اور وہ تمہارا نہ ہو، یہ درد انسان کو خاموش تو کر دیتا ہے، مگر محبت کرنا نہیں سکھاتا۔🎗️🥀 تکلیف تو بہت ہوتی ہے... جب کوئی وہ شخص دور ہو جائے جسے ہم نے دل سے اپنا سمجھا ہو، مگر حقیقت یہی ہے کہ محبت مانگی جا سکتی ہے، چھینی نہیں جا سکتی۔✨🥀🖤 ہم لاکھ چاہیں، مگر کسی کے دل میں اپنی جگہ زبردستی نہیں بنا سکتے۔ کچھ رشتے قسمت میں ساتھ نہیں ہوتے، صرف یاد بننے کے لیے آتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان خاموشی سے یہ مان لیتا ہے کہ ہر پسندیدہ چیز ہماری ملکیت نہیں ہوتی۔🫰🥀 کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی سب سے سچی محبت ہوتی ہے، کیونکہ محبت میں جبر نہیں، صرف خلوص ہوتا ہے۔🖤🥀 #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #viewsproblem #500kviews