@chdanishsaleem28: رات 10:50 بجے فیصل آباد اوکاڑہ روڈ سے سکندر روڈ کی طرف جاتے ہوئے ایک خطرناک صورتحال پیش آئی۔ اندھیری رات میں کچھ لوگوں نے چلتی گاڑی پر انڈے پھینکے۔ اللہ کا شکر ہے کہ انڈے فرنٹ اسکرین پر نہیں لگے اور ایک بڑے حادثے سے بچت ہو گئی۔ یہ صرف کسی کی شرارت بھی ہو سکتی ہے، لیکن ایسے واقعات کسی سازش یا واردات کی کوشش بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر انڈے شیشے پر لگ جاتے تو ممکن تھا کہ نظر دھندلی ہو جاتی، مجھے گاڑی روکنی پڑتی اور اسی موقع کا فائدہ اٹھا کر کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کی جاتی۔ سفر کرتے ہوئے احتیاط کریں، کیونکہ چند سیکنڈ کی لاپرواہی بہت بڑا نقصان بن سکتی ہے۔ اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ 🤲 #okara #news #warning⚠️ #viralvideotiktok #share
محترم یہ میرے ساتھ بھی ہو چکا ہے کچھ دن پہلے، بلکل اسی جگہ پہ دو موٹر بائیک سامنے سے آنے ہیں انھوں نے کو چیز سامنے سے ماری لیکن مینے گاڑی نہیں روکی، میں نے پاک ولاز جانا تھا میں نے وہاں پہنچ کے دیکھا کے سائیڈ والے شیشے کے پچھلی طرف انڈا لگا ہوا تھا ۔۔
2026-07-02 07:31:53
1
Malik Yousuf :
پلاننگ
2026-07-02 09:04:25
1
ch 4444 :
Bach gye ho
2026-07-02 08:57:42
1
jahanzaib mukhtar :
mujy ik chez ki Samaj ni ai ik egg lga r apka camera b pehly sy on tha r 2nd apki speed b 40 py thi ... views ki game
2026-07-02 06:18:31
0
Ahmer Rasheed :
بھائی جان یاد رکھیے گا کہ نہر والے روڈ پر رات کو سفر نہیں کرنا
2026-07-02 04:48:05
1
KOMAL jani :
اللہ پاک سب مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ناگہانی افتوں اور اس طرح کے ڈکیتوں اور لٹیروں سے محفوظ رکھے امین ثم امین
2026-07-02 05:15:39
1
Muhammad Irfan Irfan :
bilkul ye b ek wardat ka treka hy
2026-07-02 05:27:52
1
Azan Rai :
drma
2026-07-02 07:23:15
1
راۓ آسامہ صفدر :
Ohhh Bhai oper darakhton Sy giry hon ga parindon KY myn tu Raat 2 bjy bi is road Sy guzarta Raha mujy tu Kuch ni howa
2026-07-02 04:23:41
1
Rasoolshah chemist :
amen
2026-07-02 02:00:57
1
Hafiz انعام :
bhai ye area Ravi ka
hmary Sath 2024 November asiye hua ha
2026-07-02 04:26:34
1
Dr sheraz :
ap na Crema phly he on kia aur bad ma andy phanky
mujha smj nai ayi
only
2026-07-02 03:05:54
1
M 7 🍂 :
bhai kia pata koi tree sa gera ho
2026-07-02 08:44:57
0
Chaudhary irfan :
cearfull brother.god bless you
2026-07-02 09:38:37
1
𝕄𝕦𝕒𝕫𝕫𝕒𝕞 ℍ𝕦𝕤𝕤𝕒𝕚𝕟 :
allah ny bacha liya...
2026-07-02 08:46:13
0
Rana AHTSHAM :
اس روڈ پر اکثر ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں ہماری گاڑی کے ٹائر پر بھی فائرنگ ہوئی تھی لیکن اللہ کا شکر ہے ہم بھی بچ گئے تھے ا
2026-07-02 08:02:59
1
To see more videos from user @chdanishsaleem28, please go to the Tikwm
homepage.