#جب سے دیکھا ہے وہ مطمئن ہے میرے بغیر،
کھول آیا ہوں میں دھاگے درباروں سے…
اب نہ منت باقی ہے نہ ضد،
نہ کسی در پر سر جھکانے کی خواہش۔
جسے دل سے چاہا تھا
اسے سکون میرے بغیر مل گیا۔
سوچا تھا دعاؤں سے بدل جائے گی تقدیر،
مگر کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے،
بس دل میں رہ جاتے ہیں۔
اب سیکھ لیا ہے خاموش رہنا،
کیونکہ ہر محبت کا انجام ملنا نہیں ہوت
2026-07-02 07:42:14
1
To see more videos from user @its._.sunshine_1, please go to the Tikwm
homepage.