@billytheflippindog:

Billy
Billy
Open In TikTok:
Region: NL
Wednesday 01 July 2026 18:45:41 GMT
3005012
400553
2113
20016

Music

Download

Comments

its_at_matt
✝️ 𝓶𝓪𝓽𝓽 ✝️ :
Yo come back
2026-07-01 19:36:59
81908
the.one.and.only5656
CoraTheGoat :
ungoonable artstyle😭✌️
2026-07-02 16:31:56
29022
zimiplayzz
Zimi :
"this is my pet duck adam going for his first swim"
2026-07-02 14:29:35
2853
hetaoo_1
𐔌 𝚠𝚊𝚕𝚗𝚞𝚝ᵎᵎ ͡꒱ :
now thats what i call fast food
2026-07-02 21:11:17
2718
un_random_2903
‍ ‍‍ ‍ ‍ ‍ ‍ ‍ ‍ :
You be like: i just lost my daawg😂😂✌️
2026-07-02 22:43:52
20640
the8ballbird
an 8 ball bird :
last post btw 🥺💔
2026-07-01 20:50:18
985
max813535
Max :
where is bro even going to ✌️
2026-07-01 19:12:40
6755
martynas.tedas
Martynas.■. :
bro decided to get our groceries
2026-07-02 06:02:04
386
timo_.070
Timo :
that was NOT a loving family
2026-07-02 05:03:23
173
billythefllippindog
Billy :
who is lilbro
2026-07-02 13:17:51
187
vigozd
vigorogic zd :
bro after video
2026-07-02 14:42:31
46
bella.la.isa
.•♫•♬• 𝙸𝚜𝚊𝚋𝚎𝚕𝚕𝚊 •♬•♫•. :
Reminds me of my dad
2026-08-21 17:57:29
22
marcy_arealone
Marcy :
it's reversed
2026-08-13 09:49:53
41
heavenlydogg
heavenly dog :
yo be careful he ran away
2026-07-16 09:04:26
9
marthegoat233
❤️‍🔥 :
HAD a loving family
2026-07-02 22:03:03
26
To see more videos from user @billytheflippindog, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نہیں...  کبھی کبھی وہ انسان کو اُن تمام سہاروں، خواہشوں، تعلقوں، غرور، توقعات اور محبتوں سے بھی پاک کرتا ہے جو اس کے اور بندے کے درمیان دیوار بن چکی ہوتی ہیں۔ وہ ایک ایک کرکے وہ چیزیں چھین لیتا ہے جنہیں ہم اپنی زندگی سمجھ بیٹھتے ہیں، حالانکہ وہ صرف آزمائش ہوتی ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دنیا بکھر رہی ہے، ہمارے خواب ٹوٹ رہے ہیں، ہماری دعائیں رد ہو رہی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ ہمارے دل کو خالی کر رہا ہوتا ہے تاکہ اس میں اپنی محبت، اپنا سکون اور اپنا نور بھر سکے۔ انسان اکثر اپنے رب سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر اس کے دل میں اللہ سے زیادہ جگہ کسی انسان، کسی خواہش، کسی مقام، کسی رشتے یا کسی خواب نے لے رکھی ہوتی ہے۔ پھر اللہ اپنے بندے کو چھوڑتا نہیں، بلکہ محبت سے اس کی تربیت کرتا ہے۔ کبھی کسی عزیز کی جدائی، کبھی کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کبھی کسی دعا کا دیر سے قبول ہونا، کبھی مسلسل آزمائشیں۔۔۔ یہ سب ہمیشہ سزا نہیں ہوتیں، کئی بار یہ اللہ کی محبت کا انداز ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ پردے باقی رہے تو اس کا بندہ کبھی اس تک مکمل طور پر نہیں پہنچ سکے گا۔ وہ تمہیں تم سے بھی جدا کرتا ہے۔ تمہارے غرور سے، تمہارے نفس سے، تمہاری انا سے، تمہارے اس یقین سے کہ سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے۔ وہ تمہیں اس مقام پر لے آتا ہے جہاں تمہارے پاس صرف ایک دروازہ رہ جاتا ہے، اور وہ دروازہ اسی کا ہوتا ہے۔ جب ساری آوازیں خاموش ہو جائیں، سارے سہارے ٹوٹ جائیں، سارے راستے بند ہو جائیں، تب انسان پہلی بار پورے یقین سے کہتا ہے:
نہیں... کبھی کبھی وہ انسان کو اُن تمام سہاروں، خواہشوں، تعلقوں، غرور، توقعات اور محبتوں سے بھی پاک کرتا ہے جو اس کے اور بندے کے درمیان دیوار بن چکی ہوتی ہیں۔ وہ ایک ایک کرکے وہ چیزیں چھین لیتا ہے جنہیں ہم اپنی زندگی سمجھ بیٹھتے ہیں، حالانکہ وہ صرف آزمائش ہوتی ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دنیا بکھر رہی ہے، ہمارے خواب ٹوٹ رہے ہیں، ہماری دعائیں رد ہو رہی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ ہمارے دل کو خالی کر رہا ہوتا ہے تاکہ اس میں اپنی محبت، اپنا سکون اور اپنا نور بھر سکے۔ انسان اکثر اپنے رب سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر اس کے دل میں اللہ سے زیادہ جگہ کسی انسان، کسی خواہش، کسی مقام، کسی رشتے یا کسی خواب نے لے رکھی ہوتی ہے۔ پھر اللہ اپنے بندے کو چھوڑتا نہیں، بلکہ محبت سے اس کی تربیت کرتا ہے۔ کبھی کسی عزیز کی جدائی، کبھی کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کبھی کسی دعا کا دیر سے قبول ہونا، کبھی مسلسل آزمائشیں۔۔۔ یہ سب ہمیشہ سزا نہیں ہوتیں، کئی بار یہ اللہ کی محبت کا انداز ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ پردے باقی رہے تو اس کا بندہ کبھی اس تک مکمل طور پر نہیں پہنچ سکے گا۔ وہ تمہیں تم سے بھی جدا کرتا ہے۔ تمہارے غرور سے، تمہارے نفس سے، تمہاری انا سے، تمہارے اس یقین سے کہ سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے۔ وہ تمہیں اس مقام پر لے آتا ہے جہاں تمہارے پاس صرف ایک دروازہ رہ جاتا ہے، اور وہ دروازہ اسی کا ہوتا ہے۔ جب ساری آوازیں خاموش ہو جائیں، سارے سہارے ٹوٹ جائیں، سارے راستے بند ہو جائیں، تب انسان پہلی بار پورے یقین سے کہتا ہے: "یا اللہ! میرے پاس تیرے سوا کوئی نہیں۔" اور شاید یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب بندہ حقیقت میں پاک ہونا شروع ہوتا ہے۔ کیونکہ اب اس کے دل میں اللہ کے سوا کوئی شریک نہیں رہتا۔ اب اس کی امید صرف اللہ سے ہوتی ہے، اس کا خوف کا مرکز صرف اللہ ہوتا ہے، اس کی جو محبت کا مرکز صرف اللہ ہوتا ہے۔ یہی وہ پاکیزگی ہے جو وضو سے نہیں، آنسوؤں سے ملتی ہے؛ جو الفاظ سے نہیں، صبر سے پیدا ہوتی ہے؛ جو خوشیوں سے نہیں، آزمائشوں سے حاصل ہوتی ہے۔ اس لیے اگر کبھی زندگی تم سے وہ چیز چھین لے جسے تم اپنی سب سے بڑی خوشی سمجھتے تھے، تو فوراً یہ نہ سمجھو کہ اللہ تم سے ناراض ہے۔ ممکن ہے وہ تمہیں کسی نقصان سے نہیں، بلکہ اپنے سوا پر اس چیز سے پاک کر رہا ہو جو تمہارے اور اس کے درمیان حائل ہو چکی تھی۔ کیونکہ جب اللہ کسی بندے سے خاص محبت کرتا ہے تو وہ اسے دنیا کے سہاروں پر نہیں چھوڑتا، بلکہ اسے اپنے سہارے کا عادی بنا دیتا ہے۔ #deenoverduniya #thedeenreminders #FYP

About