@newswithpasha: بھارت کے سینئر دفاعی تجزیہ نگار پروین سہانی کا تہلکہ خیز وی لاگ سعودی عرب اور قطر کے بعد لبنان بھی ملٹری بیس دینے کو تیار ایک بڑا دفاعی معاہدہ ہونے والا ہے اسرائیل کو اگر کوئی لگام ڈال سکتا ہے تو وہ پاکستان ہے پاکستان سے ٹکرانا شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کی بات ہے پینٹاگون سے لے کر موساد تک کے گلیاروں میں ہلچل پاکستان کی فوج کا مقابلہ کرنا اب کسی کے بس کی بات نہی ہے پاکستان مڈل ایسٹ نے وہ بساط بچھا رہا ہے جس کی اسرائیل کو تصور ہی نہ تھی👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰#foryou #foryoupage #trwnding #tiktokvairalthisvido