@aftabalampti: ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں قاضی فائز عیسیٰ سینہ ٹھوک کر کہتا ہے، غلطی میری نہیں، سسٹم کی تھی، اپنے دور کے سخت فیصلوں کو 'سٹم کا دباؤ' کہہ کر جسٹیفائی کر رہے ہیں عمران خان سے نفرت اور سسٹم سے وفاداری دکھانے میں جو کردار اپنے دور میں ادا کیا تھا، تاریخ اُسے ہمیشہ سیاہ دور کہے گی۔ جب انہیں توسیع نہیں ملی تو عدالتی نظام کو ایک ایسا زہریلا انجکشن لگایا کہ عدلیہ کو پتھر کے زمانے میں لے گیا۔ موجودہ بوسیدہ سسٹم کو کھڑا کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ایسے گھٹیا بہروپیے تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، جو کل یزیدی لہجے میں بولتا تھا، آج لوگوں کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، چھپتا پھرتا ہے..........!