جی ماشاءاللہ تبارک اللہ اپنیں بھت ھی خوبصورت انداز اور پیارے لھجے میں اور بھت ھی قیمتی ایت کا ترجمہ کیا ھے ۔۔مگر اپکو مزید علماے کرام سے درس حاصل کرناں ھوگا اور خاص طور پر عرب علماے کرام کی اتباع کریں میری اپکے لیے دعا ھے امین
Badi confusion the clear kardi aap ny Thanks a lot
2026-07-02 03:27:54
2
MANSLYN :
2026-07-02 14:47:20
0
Tariq khan :
MashaAllah❤️appreciate u bhai aapke waja se ham ne bohot kuch sekh leya
2026-07-02 13:26:56
1
Mutahir Marwat :
Sir G Jazak Allah
2026-07-02 17:13:38
0
Hassan Shah Khurshid Shah :
wah
2026-07-02 04:11:02
0
MUHAMMAD FAROOQ :
2026-07-02 13:13:05
0
Ulfat Ali :
Masha Allah, Allah Rabbul Izzat aap ko salamat rakhay aur her takleef say bachaye rakhay Ameen
2026-07-01 21:28:02
1
KᗩᔕᕼIᖴ Kᕼᗩᑎ :
2026-07-02 07:15:06
0
Misbah ullah 804 :
سلام عليكم يا ابو عمر الله يطول عمرك الله يطول عمرك
2026-07-01 20:32:21
1
༒͢AbdullaH࿐ AFRiDI🤗 :
وعلیکم
2026-07-02 02:38:48
0
『Artistry•Munazza🎀 :
salamun alykum" REBA" or" BAYE" k bary me wazahat kar day thanks
2026-07-02 12:41:12
1
Mr.CPA :
MashAllah always learned a lot from your vdos
2026-07-01 20:54:45
1
Mian Mukhtar :
love you
2026-07-02 03:14:06
0
Abdul Ghaffar Abbasi :
آپ اللہ کی کتابکو ایکسپلین کر رہے ہیں۔۔۔۔۔میرے خیالوں کم ز کم 500 مرتبہ آپنے لفظ اللہ استعمال کیا ہے۔۔۔۔کیا ہی بہتر ہوگا کہ آپکا اگلا لیکچر یہ ہو کہ یہ۔۔۔۔اللہ۔۔۔۔کیا ہے
جب اللہ عام فہم انداز میں عام آدمی کو سمجھ آ جائیگا تو اس کیبعد آپکی ہر باتکو سمجھنا بھی آسان ہوجائیگا
2026-07-02 09:51:52
1
Unspokenwords2009 :
Great insight. Molla can not explain like this. 👍
2026-07-01 23:02:05
2
Baba saddique 155 :
اسلام وعلیکم سر
نمازجناز ہ قرآن و سنت اس کے بارے کیا کھتا ھے
رھنمائی فرمائے
2026-07-02 00:25:30
1
ابو ذر :
بھائ پہلے بھی میں کہی بار عرض کر چکا ہوں مہربانی کر کے سود کے بارے میں بتاہیں قرآن ربا کسے کہتے ہیں
بڑی نوازش ہو گی
2026-07-01 21:33:01
1
سید عباس رضا بخاری :
فاعل (کرنے والے) کا فرق:موت: یہ خالصتاً اللہ تعالیٰ کا فعل ہے جس میں کوئی دنیاوی سبب یا انسان ملوث نہیں ہوتا。قتل: یہ کسی انسان یا ظاہری سبب کے فعل کا نتیجہ ہوتا ہے، اسی لیے دنیاوی قانون کے تحت قاتل پر سزا (قصاص یا دیت) لاگو ہوتی ہے。
2026-07-02 15:03:51
0
M Faiz__ :
book of by Allah
2026-07-02 19:55:30
0
YaRO مگسی 😎 :
یہ سوال تقدیر (قدر) اور موت کے بارے میں ہے، اور اس میں ایک عام غلط فہمی بھی پائی جاتی ہے۔
اصل عقیدہ کیا ہے؟
اسلام کے مطابق:
ہر انسان کی موت کا وقت اللہ نے پہلے سے مقرر کیا ہوا ہے (أجل مسمّی)، اور وہ نہ آگے ہو سکتی ہے نہ پیچھے۔
اب آپ کے سوال کا جواب:
1) اگر کسی کو قتل کیا جائے؟
تو بھی اس شخص کی وہی موت لکھی ہوئی تھی۔
یعنی قاتل نے “نئی موت” نہیں دی، بلکہ اللہ کے مقرر کردہ وقت پر موت کا سبب بنا۔
👉 قرآن میں ہے:
“جب ان کا وقت آ جاتا ہے تو نہ وہ ایک گھڑی پیچھے رہ سکتے ہیں نہ آگے بڑھ سکتے ہیں” (الأعراف 7:34)
2) کیا قتل سے موت پہلے ہو جاتی ہے؟
نہیں۔
اسلامی عقیدے کے مطابق اصل وقت وہی ہوتا ہے جو اللہ نے مقرر کیا ہوتا ہے، بس قتل ایک “سبب” (وسیلہ) ہے۔
3) “موت قرض ہے” والی بات؟
یہ بات قرآن یا صحیح حدیث میں اس لفظ کے ساتھ نہیں آئی کہ “موت قرض ہے”۔
یہ بعض لوگوں کی اپنی تشبیہ یا بات ہوتی ہے، مگر اصل عقیدہ یہ ہے:
✔ موت مقرر ہے
✔ سبب مختلف ہو سکتے ہیں (بیماری، حادثہ، قتل)
✔ مگر وقت نہیں بدلتا
آسان مثال:
جیسے ٹرین کا اسٹیشن پر پہنچنے کا وقت فکس ہو،
کوئی راستے میں رکاوٹ ڈال دے یا حادثہ ہو جائے،
پھر بھی وہی وقت “اصل نظام” میں لکھا ہوتا ہے۔
2026-07-02 23:01:35
0
Kashif Ch 🇵🇰❤️🇰🇷 :
السلام علیکم ۔۔ کیا کوئی اور خدا کے قانون قدرت میں مداخلت کر سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی عمر 80 سال مقرر کی تھی اور کوئی اسے وقت سے پہلے مار کر اس کی عمر کم کر دے؟؟
2026-07-02 13:54:33
0
muhammad shoaib :
آفرین
2026-07-02 02:52:18
0
To see more videos from user @jumery360, please go to the Tikwm
homepage.