@apki_oqat_sy_bahir_: میری انا نے مجھے تنہا ضرور رکھو مگر کسی کے سامنے جھک کے نہیں دیا لوگ اکثر میرے خاموشی کو غرور اور دوری کو تکبر سمجھتے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ میں نے اپنی عزت نفس کو دوستی سے زیادہ اہمیت دی ہے میں نے سیکھ لیا ہے کہ وہ تعلق جو انسان کو اپنی ہی نظر میں گرا دیں وہ سانپ نہیں بلکہ بوجھ ہوتا ہے ہاں اس راستے پر چلتے ہوئے کئی لوگ پیچھے رہ گئے کہیں چہرے بدل گئے اور کئی رشتے وقت کے ساتھ ختم ہو گئے مگر میں نے کبھی خود کی خودداری کا سودا نہیں کیا تنہائی وقتی تکلیف دے سکتی ہیں لیکن خود کو کھود دینا عمر بھر کا پچھتاوا رہ جاتا ہے اس میں اگر میری انا نے مجھے اکیلا رکھا ہے تو مجھے اس پر کوئی افسوس نہیں کیونکہ اس نے مجھے یہ بھی سکھایا کہ سر جھکا کر محبت مانگنے سے بہتر ہے سر اٹھا کر تنہا جینا #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount