سمندر کی کیا اوقات جسے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک سے تشبیہ دی گئی
2026-07-02 09:46:53
205
Zaira Mughal508R :
😭😭😭mjh bula le Hazoor saw me nae krogi asa plzzz
2026-07-02 08:55:09
1
Muhammad irfan :
بجائے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنے کے بیٹھ کر سمجھایا جاتا اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا مظاہرہ کیا جاتا تو زیادہ مناسب تھا 😥
2026-07-02 09:01:08
130
☠️🖤🦅𝐌𝐔𝐒𝐒𝐀♠️🦅☠️ :
ممکن ہے کہ وہ وہاں ہی رہتا ہو، وہاں کام کرتا ہو،
2026-07-02 04:15:13
120
Ali Murtaza :
آپکو کیا پتہ سرکار محترم ﷺ کے دراقدس پر حاضری کے لیے کتنی دعائیں کی تھی جب بھی ذکر آتا ھے آنکھیں نم ھو جاتی ھیں ۔ پھر کہیں سرکار ع کی طرف سے بلاوا آیا تھا ۔۔ مدینہ جیسا دنیا میں کوئی شہر نہی ۔ ❤️🥰