تمہیں میری فکر ہوئی یہ سُن کہ اچھا لگا
تمہاری زباں پہ میرا ذکر یہ سُن کہ اچھا لگا کچھ دن
جو تمہیں نہیں سُنا دل بیٹھا جا رہا تھا
میں تمہارے ذہن میں تھا یہ سُن کہ اچھا لگا تم کہاں
اور کس حال میں ہو یہی سوچ تھی فقط
میں تمہاری سوچوں میں تھا یہ سُن کہ اچھا لگا خدا
خدا کر کے جو نیند آئی تو سینے میں بھی تم ملے
میں اور تمہارے سپنوں میں یہ سُن کہ اچھا لگا رات
کئی بیدار ہوا پھر تمہارے خیالوں نے آگھیرا
تمہار خیلا لوں میں بھی یہ سُن کہ اچھا لگا زبان سے
ہوں خاموش مگر یہ دل تمہاری مالا چاہتا ہے
فرقاان، تمہارے جذبات ہیں کچھ یوں یہ سُن کہ اچھا لگا۔
2026-07-02 05:16:41
5
To see more videos from user @m.27x7, please go to the Tikwm
homepage.