@mehar_arslan_sahi_2: #mehar_arslan_sahi #Punjab #punjabi #jhelum

Mehar Arslan Sahi 2.0
Mehar Arslan Sahi 2.0
Open In TikTok:
Region: SE
Wednesday 01 July 2026 23:14:59 GMT
9229
889
41
91

Music

Download

Comments

anjummian19
Anjum Mian :
ارسلان میرا کاروبار بھی سٹینڈرڈ میڈیکل سٹور کے ساتھ ھے آگر گیٹ نہیں لگتے تو تو کوئ فائدہ نہیں میں گاڑی پر ھی بازار جاتا ھوں ھم لوگ پیدل چلنے کے عادی نہی باغ محلے وغیرہ کے لۓ بائ پاس موجود ھے میرا سارا دن ادھر ھی گزرتا ھے
2026-07-02 05:44:03
3
rajafaisal435
▄︻デ FAISAL KAYANI ═━一 :
بھائی کوئی اچھا کام ہو رہا ہے ہونے دو ۔
2026-07-02 15:57:33
0
malikyasirawan69
👑🦁🇵🇰ملک یاسر اعوان🇦🇪🦁👑 :
Good message 👍
2026-07-02 08:29:53
2
muneeebmalikk
M K :
Yar ager koi acha kaam horha hay tou honay do
2026-07-02 19:16:04
1
babarali67225
Babar Ali :
Right 🥰 🇵🇰
2026-07-02 07:06:41
2
highlightingherheritage
Hassan Hussain Official :
تحصیل روڈ اولڈ جی ٹی روڈ ہے۔ بازار نہیں ہے ایک عوامی گزرگاہ ہے شاندار چوک سے ۔ جیسے باقی 3 سول لائن ،ریلوے روڈ اور مشین محلہ روڈ گزرگاہیں ہیں شاندار چوک سے۔ یہاں 4 محلے ہیں 22000 سے زیادہ رہائشی ہیں۔ شکریہ
2026-07-02 01:21:27
3
choudharyimran19
Choudhary Imran :
AP ki bat bilkul Sahi hi 💯
2026-07-02 05:04:18
2
muhammadsaadmalik178
Muhammad Saad Awan 🇬🇧 :
Bhai koi kam ho raha hone do
2026-07-02 19:41:39
0
rajakamran863
Raja kami Jhelumi :
good 🥰🥰🥰🥰
2026-07-02 16:36:44
0
highlightingherheritage
Hassan Hussain Official :
Development should be based on smart planning. Shandar Chowk is a key commercial and residential route. Instead of closing the road, traffic can be managed effectively through a one-way corridor. This solution will improve traffic flow without disrupting the daily lives of thousands of residents. 7. (Respe"A one-way traffic corridor from Shandar Chowk to Tehsil Road offers a sustainable long-term solution to this issue
2026-07-02 01:22:32
1
highlightingherheritage
Hassan Hussain Official :
ہم بہتر ٹریفک مینجمنٹ کی مکمل حمایت کرتے ہیں، لیکن اس اہم سڑک کو بند کرنا حل نہیں ہے۔ ون وے کوریڈور ایک متوازن حل ہے جو ٹریفک کی ضروریات اور عوامی سہولت دونوں کو پورا کرتا ہے
2026-07-02 01:21:55
1
highlightingherheritage
Hassan Hussain Official :
Please consider the needs of the local community. More than 22,000 residents, along with Hatt Bazaar, depend on this road every day. Keep the road open and introduce a one-way traffic corridor instead.
2026-07-02 01:22:13
0
sherazgodhan
Sheraz :
سر جی پارکنگ کے لیے کافی جگہ ہے انشاءاللہ
2026-07-02 14:22:12
0
yet1829
1700 :
💯Right
2026-07-02 13:41:37
0
asgharali4051
Asghar Ali :
اسلام عليكم سر جی پارکنگ کے لیے کافی جگہ ہے انشاءاللہ مینج ہو جائے گا بہت اچھا کام ہو رہا ہے
2026-07-02 04:50:16
3
faisalmehmood360
Faisal Mehmood :
hum already bagh mohallay walay yeh issue highlight Kar rahy hain social media pr ...🥺
2026-07-02 09:21:44
3
waleed.109
Waleed :
تحصیل روڈ پر ہمارا محلہ ہے عابد ہوزری کے بلکل ساتھ گلی ہے ہمارے لئے آنے جانے کا بہت بڑا مسئلہ ہے اور ہماری گلی میں اکثر ایمرجنسی ہوتی رہتی ہے 1122 کی گاڑی نہیں آ سکے گی کیا ہم ایمرجنسی میں اپنے مریض کو اٹھا کر شاندار چوک تک لے کر جائیں گے ہمارے محلے میں بزرگ بھی ہیں کافی بیمار ہیں اکثر ان کے لئے 1122 آتی رہتی ہے ہمارے محلے میں پچھلے ایک دو سال میں ہارٹ اٹیک سے تین چار فوت بھی ہوئے ہیں
2026-07-02 18:51:23
0
amjad.hussain1830
Amjad Hussain :
is Maryam Nawaz sharif ko awam Sy koi dilchaspi nahi .
2026-07-02 00:45:46
0
hshammi
🌤️SHAMI☀️🌟⭐ 🇵🇰🇧🇭 :
l:شاندار چوک صرف ایک عام سڑک نہیں ہ۔ ہ ہٹ بازار اور چار گنجان آباد محلوں کی خدمت کرتی ہے جہاں 22,000 سے زائد رہائشی آباد ہیں۔ اسے بند کرنے سے ہزاروں لوگوں کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا ہوگا۔ ون وے کوریڈور ایک عملی حل ہے۔
2026-07-02 20:58:44
0
mirzahassan_7
𝙈i𝙧za 𝙝𝙖𝙨𝙨𝙖𝙣 :
ہم تحصیل روڈ پر مجوزہ گیٹ کی تنصیب کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں، کیونکہ یہ تاجر برادری کے کاروبار، عوام کی آمدورفت اور مقامی معیشت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ہماری گزارش ہے کہ اس منصوبے کو فوری طور پر روک کر تمام متعلقہ فریقین سے مشاورت کی جائے اور ایسا متبادل حل اختیار کیا جائے جو شہر کی ترقی کے ساتھ ساتھ عوام اور تاجروں کے مفادات کا بھی تحفظ کرے۔
2026-07-02 02:55:45
0
highlightingherheritage
Hassan Hussain Official :
شاندار چوک صرف ایک عام سڑک نہیں ہے۔ یہ ہٹ بازار اور چار گنجان آباد محلوں کی خدمت کرتی ہے جہاں 22,000 سے زائد رہائشی آباد ہیں۔ اسے بند کرنے سے ہزاروں لوگوں کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا ہوگا۔ ون وے کوریڈور ایک عملی حل ہے۔
2026-07-02 01:21:42
0
an.ansari__boy339
AN Ansari 😊 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 23:20:26
2
bashir.chattha
Bashir chattha :
🥰🥰🥰
2026-07-02 18:50:28
0
baira.kharal
Rai Faizan Kharal📚 :
👍👍👍
2026-07-02 12:48:04
0
raja.amjad067
Raja Amjad :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-02 14:58:11
0
To see more videos from user @mehar_arslan_sahi_2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About