@wouryofficiel7:

Woury Ly 221
Woury Ly 221
Open In TikTok:
Region: SN
Wednesday 01 July 2026 23:34:06 GMT
1954
294
12
22

Music

Download

Comments

zoalcr7
ZO-AL⚽ CR7🔱 officiel 😎 :
😂😂😂
2026-07-02 00:28:48
0
lnz470
Línzô🗯🥋 :
😂😂
2026-07-02 00:28:37
0
mouhamed.mbaye13
Mouhamed Mbaye :
😂😂😂
2026-07-02 00:22:37
0
omarcatalan6
Omar cosmétique 💄 :
😂😂😂😂😂😂😁
2026-07-02 00:08:06
0
moustapharodrigo
Moustapha Rodrigo :
🥰🥰🥰
2026-07-01 23:40:41
0
seyedina.aline
seyedina aline gueye❤️ :
😂😂😂😂
2026-07-01 23:40:11
0
idy711
IDY SALL CATALAN 💙❤ :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-07-01 23:38:23
0
diallomeringue1
Valverdé Jr :
🤣🤣🤣
2026-07-01 23:37:57
0
chekih3
chekih salane 🇸🇳 :
😂😂😂
2026-07-01 23:36:43
0
misterti1810
MISTER.TI 07🇸🇳🪐❤️ :
🤭💔😂
2026-07-02 01:18:49
0
To see more videos from user @wouryofficiel7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں اگر کوئی مخلص شخص ملے تو اس کی قدر کرنا اس پر اپنے تجربے کرنا نہ شروع کر دینا  اس نے مجھے کہا ایک خاموش محبت کی داستان ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھ لو نہ مجھے یہ جملہ اس نے دھیرے سے کہا، جیسے دل کے سب راز ایک سانس میں باہر آ گئے ہوں، وہ جانتا تھا کہ محبت کبھی زبردستی نہیں ہوتی، مگر اس کی چاہت میں ایک عجیب سی سچائی تھی ایک خاموش التجا، وہ روز أس کے دروازے کے قریب سے گزرتا، بس ایک جھلک کے لیے، نہ کوئی دعویٰ نہ کوئی ضد... صرف ساتھ رہنے کی خواہش، اس کے دل میں ایک ہی خیال بار بار آتا اگر وہ اسے اپنا نہ بھی بنائے تو کم از کم اپنے قریب ہی رکھ لے۔ چاہے دنیا سے چھپا کر چاہے کسی نام کے بغیر کوئی پوچھے تو کہہ دینا نوکر ہے میرا یہ الفاظ مذاق نہیں تھے، بلکہ اُس کی محبت کی انتہا تھے، وہ عزت نام پہچان سب چھوڑنے کو تیار تھا، بس اس کے قریب رہنے کے لیے، مگر محبت صرف چاہنے کا نام نہیں، سمجھنے کا بھی ہوتا ہے۔ ایک دن اُس نے خود کو آئینے میں دیکھا اور مسکرا دیا، اسے احساس ہوا کہ سچی محبت خودی کو مٹا دینے کا نہیں، بلکہ سنوارنے کا نام ہے، وہ اُس کے در سے تو لوٹ آیا، مگر خالی نہیں.... اپنے اندر ایک نئی پہچان لے کر جہاں محبت بھی تھی اور خود کی قدر بھی #najafshigriofficial #urdupoetry #deeplines #fyp #motivation

About