@arshadkhantime: ملک میں ایک بار پھر افغان مہاجرین کے خلاف گھیرا تنگ، 10 جولائی سے پہلے ملک چھوڑنے کا حکم۔ افغان مہاجرین نمک حرام ہیں، یا پھر پاکستانی حکومت ظالم ہے؟اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں۔ #foryoupageofficiall #afghan #refugee #kabal #foryoupage❤️❤️