@maverick_lev: ایک دن تُو مجھے ڈھونڈے گا، اور میں تجھے اپنی یادوں سے بھی مٹا چکا ہوں گا۔ جس دن تجھے میری کمی محسوس ہوگی، اُس دن شاید بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ تُو اُن راستوں پر مجھے تلاش کرے گا جہاں کبھی میں تیرے انتظار میں کھڑا رہتا تھا، مگر وہاں صرف خاموشی ہوگی۔ تُو اُن لفظوں کو یاد کرے گا جنہیں کبھی اہمیت نہیں دی، اور اُن آنکھوں کو ڈھونڈے گا جن میں تیرے لیے بےشمار دعائیں ہوا کرتی تھیں۔ میں نے محبت کی تھی، خود کو سستا نہیں کیا تھا۔ جب میری وفا کی قدر نہ ہوئی تو میں نے اپنے دل کو بھی سمجھا دیا کہ کچھ لوگ محبت کے نہیں، صرف سبق کے قابل ہوتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب تیری ایک آواز پر سب کچھ بھول جاتی تھی، مگر اب ایسا وقت آئے گا کہ تیری ہزار آوازیں بھی میرے دل تک نہیں پہنچ سکیں گی۔ کیونکہ جس دن میں نے تجھے اپنے دل سے نکالا، اُسی دن میری محبت دفن ہوگئی، اور اُس کی جگہ خاموش نفرت نے لے لی۔ یاد رکھنا... کچھ لوگ چھوڑ کر بھی لوٹ آتے ہیں، مگر کچھ لوگ ایک بار چلے جائیں تو صرف کہانی بن جاتے ہیں۔ اور میں اب تیری کہانی نہیں، تیرے پچھتاوے کا سبب بن چکا ہوں۔ Maverick_LEV⚔️

maverick_lev
maverick_lev
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 01:31:48 GMT
21654
1704
15
152

Music

Download

Comments

sparklingsoul.43
아예샤...🍂🦋 :
aisa mumkin hota toh kya hi baat thi
2026-07-02 05:16:17
6
maharzubair926
ز ب ی ر ❤️ :
hayeeeee ❤️
2026-07-02 18:23:11
2
maliksaab5939
Mãlîk Säãb :
make more sad lines video on this sound
2026-07-02 11:50:23
1
03172749055meer
ABDUL WAHAB MAHAR :
inshallah
2026-07-02 14:42:56
2
badshah87090
🅼🅸🆃🆃🆄🫶🅹🅰🅽😘 :
lakin ya Sirf ik khab ha 🥺🥺🥺
2026-07-02 09:16:50
2
ahamd45577
🥀Ahmad🖤 :
Yar me usko nah Bol paraha ho 😩😩😩
2026-07-02 18:43:16
0
moizbaba110
M͢o͢i͢z͢z͢👅5͢1͢2͢ :
and kar diya yar ap na jani
2026-07-02 19:50:58
0
ashfaque.ahmed_786
𝓐𝓼𝓱𝓯𝓪𝓺𝓾𝓮 𝓐𝓱𝓶𝓮𝓭 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 10:30:52
1
starboyxm78878
STAR BOY 🌟 AHM :
🥰🥰🥰
2026-07-02 15:24:59
1
alifaraz765
🕊️ :
💘💘💘
2026-07-02 17:30:08
1
broken_4544
... :
💔💔💔
2026-07-02 19:40:19
0
To see more videos from user @maverick_lev, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About