jab ehsan Karke jataya jata ha tb mamlat kharab hote hn
JB madad Allah ki Raza ki khatir ho tb sawal ni peda hota ke koi masla bane
2026-07-02 13:27:35
0
ريفارمر :
یہ آپ کا یا چند افراد کا ذاتی تجربہ اور احساس ہو سکتا ہے، لیکن اسے زندگی کا عمومی اصول بنا کر پیش کرنا درست نہیں۔
دنیا میں بے شمار لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے نیکی کی اور انہیں عزت، محبت اور وفاداری بھی ملی۔ اس لیے ایک تلخ تجربے کی بنیاد پر سب کو نیکی سے بدظن کرنا مناسب نہیں۔
اصل بات یہ ہے کہ نیکی انسانوں سے صلہ لینے کے لیے نہیں، بلکہ اللہ کی رضا کے لیے کی جانی چاہیے۔ اجر اللہ کے پاس محفوظ ہوتا ہے، نہ کہ لوگوں کے رویوں کے رحم و کرم پر۔