@tahirnoor6073: رجسٹری کے ٹیکسوں میں بڑی کمی! 🏠 حکومت پنجاب کی جانب سے عوام کے لیے بڑی خوشخبری۔ اب پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکسوں کی تفصیلات جانیں اور لاکھوں روپے کی بچت کریں۔ فائلر بننے کا مشورہ، تاکہ آپ بھی ٹیکسوں میں بھاری رعایت حاصل کر سکیں۔ مزید اپڈیٹس کے لیے 'تیز خبر' کو فالو کریں۔ ? #TezzKhabar #PropertyTax #PunjabTax #FBR #Filer