@youfoundme4563: انسان وہاں آ کر بالکل ٹوٹ جاتا ہے جہاں اس کا اکلوتا 'آسرا' ہی اسے یہ احساس دلا دے کہ اب تمہاری یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے۔ #sadreality #naturelover #aesthetic #viralvideo#1millionviews
:ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا
ہماری پسند کے لوگ بھی لوگ لے گئے
2026-07-02 08:46:37
26
Mughalzadii...🌝🌚😎 :
ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے پسندیدہ شخص کو یہ بتایا کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا
2026-07-02 19:10:14
17
soulixa2 :
If you’ve been through a deeply painful relationship in the past, you’re welcome to share your story with us. We’ll feature it anonymously.
2026-07-06 16:07:03
3
Waسim✨ :
انسان وہاں آ کر بالکل ٹوٹ جاتا ہے جہاں اس کا اکلوتا 'آسرا' ہی اسے یہ احساس دلا دے کہ اب تمہاری یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے
2026-07-03 07:58:24
11
🦋⍣⃝ℤ𝕒𝕚𝕟𝕚 ♡︎ :
caption
2026-07-02 09:58:49
7
بادشاہ👑 :
*عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب کیا*
*اس وقت کیا جب وہ بہترین الفاظ کہنے کے قابل تھے*
2026-07-13 06:36:17
7
حسبیی اللّٰہ🫀 :
pray,wait,and patience
2026-07-02 15:54:19
7
"Z🌸🫀🦋" :
ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے اگر آپ باربار کسی کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے ہو تو سکون سے کسی جگہ بیٹھ کر خود کو سمجھالیں🥀🥺
2026-07-07 17:10:34
13
🦋✨𝓜ǟ𝗹ⲓᴋ𝚀ǟᵐꪋŕ✨🦋 :
مختصر یہ کہ مضبوط دل والے
بھی تھک جاتے ہیں...!!!.🥰🥀
2026-07-02 16:40:53
6
LaaRa🤍 :
fact hai.
2026-07-02 08:41:27
5
آرزو 🫀 :
ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا
ہماری پسند کے لوگ بھی لوگ لے گئے
2026-07-04 07:41:16
5
—ßMw JäñU– 🫶🫠 :
*جو کہتا تھا کہ وہ کبھی نہیں بدلے گا لیکن❤️🩹🥺*
*جب مجھے اس کی ضرورت پڑی وہ بدل گیا 💔🥹*
2026-07-05 07:34:21
5
*❀ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 ❀* :
انسان وہاں ا کر بالکل ٹوٹ جاتا ہے جہاں اس کا اکلوتا اسرہ ہی اس بات کا احساس دلا دے کہ اب تمہاری ضرورت نہیں رہی
2026-07-02 16:37:53
5
SALEEM Jordan :
*اہمیت!*
بے تحاشا محبت کے باوجودا گر کوئی شخص آپ کی قدر نہ کرے تو بہتر ہے کنارہ کر لیجیے، کیونکہ وہ آپ سے مجبوراً جڑا ہوا ہے ، مگر اُس کے دل میں آپ کی کوئی اہمیت نہیں ہے🍁💯
انسان وہاں آ کر بالکل ٹوٹ جاتا ہے جہاں اس کا اکلوتا “ آسرا “ہی اسے اس بات کا احساس دلا دے کہ اب تمہاری یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
2026-07-06 17:44:23
4
꧁༒𝘾𝙃 𝘼𝙃𝙈𝘼𝘿༒꧂* :
2026-07-03 15:24:19
3
—ßMw JäñU– 🫶🫠 :
*رات بھر جاگتے ہیں تیرے خیالوں میں ہم ❤️🩹🥹*
*نیند آتی بھی ہے تو تم خوابوں میں آ جاتے ہو 💔🥲*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝
2026-07-05 07:34:40
4
اوداس ھم سفر :
please Mara Liya 💕one
2026-07-02 16:44:03
3
💞𝓢𝓱𝓮𝓲𝓴𝓱 𝓩𝓪𝓪𝓭𝓲💞 :
2026-07-03 13:10:47
2
mahi61712 :
caption plz
2026-07-08 18:47:47
1
selen🌝phile>> :
Reality ..
2026-07-26 13:46:36
1
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
@شہزادہ 🖤🥀♋️:🥀اور کھبی میں نے کسی کو آزمایا ہی نہیں۔۔۔۔۔
جتنا پیار دیا اتنا پایا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
کسی کو میری بھی کمی محسوس ہو سکے۔۔۔۔۔
شاید خدا نے مجھے ایسا بنایا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔😭💔🖤
2026-07-23 23:02:57
1
(@#£&) :
caption plzz
2026-07-02 18:39:24
3
سید⚜️ :
caption plz 🥺
2026-07-02 15:55:05
3
To see more videos from user @youfoundme4563, please go to the Tikwm
homepage.