@elreagaming: Este juego de accion roguelite es muy frenético y tiene un gran descuento en steam por el summer sale ! Un videojuego indie con mucha exploración #patrocinadoporcinderia #videojuegos #steamgames #gaming #elrea

EL REA
EL REA
Open In TikTok:
Region: AR
Thursday 02 July 2026 02:01:42 GMT
455
29
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @elreagaming, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہیں لگتا ہے میں نے تمہیں یوں ہی جانے دیا؟ نہیں ... یہ جدائی اچانک نہیں تھی یہ ایک طویل جنگ کا آخری منظر تھا۔ میں نے تمہیں روکنے کے لیے لفظوں کو دعا بنایا، خاموشیوں کو صدا دی، انا کو دروازے پر چھوڑا اور اپنی ضد کو تمہارے قدموں میں رکھ دیا۔ ہر بار دل نے کہا ابھی نہیں، شاید وہ پلٹ آئے، شاید ایک بار اور بات بن جائے۔ مگر کچھ رشتے تھامنے سے نہیں تھک جانے سے چھوٹتے ہیں۔ میں نے ہار ماننے سے پہلے خود کو منایا، سمجھایا، توڑا اور پھر جوڑا۔ تمہیں جانے دینا میری بے حسی نہیں تھی، یہ میری آخری کوشش تھی کہ خود کو مکمل طور پر بکھرنے سے بچا لوں۔ تمہیں کھونا آسان نہیں تھا، مگر خود کو کھو دینا اس سے بھی زیادہ مشکل تھا۔ محبت کو چھوڑنا آسان نہیں ہوتا،  اگر وہ مجھے رسوا نہ کرتی تو ساری زندگی میں محبت کا بھرم بھر سکتا تھا۔۔۔۔۔۔۔  وہ جنہیں تقدیر رولنا چاہے انہیں بے قدروں سے عشق ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔ جب وہ محبت کو مار کر جذبات کا جنازہ پڑھ سکتی تھی تو میں بھی اپنے جذبات دفنا سکتا تھا۔ سن لو اب اور نہیں کاٹوں گا میں تمہارا ہجر۔۔۔۔  مر ہی نہیں رہی تھی میری محبت پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی مجھے...!!💔 #SiyahKhawab#foruyou #trending #poetrystatus💔

About