@mahiwrites621: انسان چاہـے دُنیا کی کتنی ہـی دولت کیوں نہ جمع کر لے مگر ایک حقیقت ہمیشہ باقی رہتی ہـے وہ اپنی تکلیف کسی کو بیچ نہیں سکتا اور نہ ہـی سکون خرید سـکتا ہـے 🥹 #unfreezemyacount #viewsproblem💔😔 #fypviralシ #1mollionaudition #pleaseviralthisvideo🙏🙏please @UKTIKTOK