@nii_.ka: وہ آج کمرے میں رو رہی ہے جو کل محبت کا ناز لے کر تمام سکھیوں سے کہہ رہی تھی تمہارے خدشے فضول ہیں سب تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا میں مسکراؤں وہ مسکرائے میں روٹھ جاؤں وہ زہر کھائے میں چہچہاؤں وہ چہچہائے میں رو پڑوں جو وہ رو پڑے گا ہے اس کی ہمت مجھے بھلائے میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا میں اس کے سب سے قریب تر ہوں وہ میرے بارے میں سوچتا ہے میں اس کی آنکھوں کا نور ہوں اب وہ دن میں مجھ سے ہے بات کرتا وہ رات سپنوں میں دیکھتا ہے میں سب سے زیادہ قریب اس کے میں اس کو اندر سے جانتی ہوں وہ جب یہ کہہ دے میں تمہارا میں آنکھ بند کر کے مانتی ہوں وہ آج کمرے میں رو رہی ہے نہ کوئی اس کو منانے والا نہ زہر ہے کوئی کھانے والا نہ وہ محبت کا مان باقی نہ اس کا وہم و گمان باقی تمام وعدوں، تمام قسموں کو ہے ایک پل میں توڑ ڈالا جو اس کی خاطر تھا جان دیتا اسی نے اس کو چھوڑ ڈالا وہ آج کمرے میں رو رہی ہے جو کل محبتوں کا ناز لے کر تمام سکھیوں سے کہہ رہی تھی ۔ ۔ ۔ #fyp #trending #explore #poetry

𓆩برعکس𓆪
𓆩برعکس𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 02:35:27 GMT
35953
1769
26
392

Music

Download

Comments

chishti872
پیرزادہ :
bht khoob kaha
2026-07-03 14:18:20
6
reallty5
R.......❣️🥰 :
hanji bilkul ☺️
2026-07-06 10:54:22
5
kazmisyyed
K A Z M I صاحب 🖤 :
kindly request ha download option on kr dain b🥺🥺
2026-07-10 18:24:24
2
nolongerhuman71
No Longer Human :
ہم تو کسی کی محبت میں پورے نفسیاتی ہو گئے ہیں ، لیکن پتہ نہیں وہ سمجھے گا بھی کہ نہیں 🖤🥀
2026-07-14 13:20:12
3
gujjar_official88
شہریار خان چیچی💫 :
sad
2026-07-07 19:32:27
4
kawishbajwa512
KAwishbajwa512 :
آپ سے محبت کرنے والا شخص اگر آپ کے معاملے میں آدھا نفسیاتی نہیں ہے، تو یقین کیجئے ! نہ ہی آپ محبوب ہیں اور نہ ہی وہ محب۔
2026-07-13 10:23:52
2
z.m.sani
شاعری ٹائم ✍️ :
منہ چوم لوں میں ان کا بڑے احترام سے جو لوگ مجھ کو چھیڑتے ہیں تیرے نام سے
2026-07-29 06:08:55
1
shayan.ali775
M.ZEESHAN🌸🤍 :
haqeqat ha
2026-08-03 16:11:23
0
maanali92
Maan ALi mughal :
pr a gl mehboob nu Kon smjhaye🤔
2026-08-08 09:56:45
0
00alone06
Remember..💕 :
me ni krty agree
2026-07-04 18:59:18
3
sk_.627
Sami Kayani :
جواب میں آج تنہا سا چل رہا تھا تمہاری یادوں کا بوجھ لے کر ہر ایک لمحہ یہی تھا سوچا کہ تم بھی شاید اداس ہو گی تمہیں پتہ ہی نہیں تھا شاید میں مسکراتا تو درد چھپتا میں بات کرتا تو دل یہ روتا میں ہنس بھی دیتا تو آنکھ نم تھی میں چپ بھی رہتا تو سانس کہتی کہ تم مرے دل میں آج بھی ہو تمہیں پتہ ہی نہیں تھا شاید میں زہر کھاتا تو کیا ہی ہوتا نہ تم سنبھلتیں، نہ میں بچتا میں مر بھی جاتا تو عشق اپنا کسی کو پھر کیا دکھا ہی دیتا جو میں نے بولا "میں ہوں تمہارا" وہ جھوٹ ہرگز نہیں تھا جاناں مگر زمانے کی سخت راہوں نے میرے وعدوں کو توڑ ڈالا میں آج بھی شب کے آخری پہر تمہارا نام ہی لے کے روتا دعا یہ کرتا ہوں رب سے ہر دم تمہیں کبھی کوئی غم نہ پہنچے اگر تم آج بھی رو رہی ہو تو اشک میری بھی آنکھ میں ہیں مگر محبت یہی سکھاتی جسے نہ ملنا ہو عمر بھر بھی اُسے دعا میں سدا یاد کرنا اُسے دلوں سے جدا نہ کرنا۔
2026-07-09 14:00:46
5
rana.ahsan7674
Rana Ahsan :
میرے بچھڑے تو ملاتی نہیں واپس مجھ سے😐 گھومتی رہتی ہے ہر وقت زمین ایسے ہی 🙂
2026-07-04 06:09:42
6
faizi.bazmi
faizi bazmi :
vahi to
2026-07-09 09:34:06
4
lunarix128
@SilentWhisper🥀❤‍🩹 :
𝐩𝐥𝐳 𝐜𝐚𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧
2026-07-02 13:00:42
4
hujutt007
Jutt 🚫🫰🏻 :
Log muhabbat ni krday bs dikhawa kr de🙂
2026-07-02 09:01:18
4
zunairshah457
zunair shah :
💞💞💞
2026-07-05 11:34:05
4
itz_mirza804
ℳ𝒾𝓇𝓏𝒶 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 09:47:58
4
m.zada170
🌺ابو الاویس محمد شہزاد💓 :
🥰🥰🥰
2026-07-11 01:25:25
3
imamahashim8041
TJ🌜 :
🥺🥺🥺
2026-07-02 04:05:55
4
_mangi23
♛Aʙʙᴀs♛ :
❤️🥀
2026-08-23 10:15:36
0
azam.moon5
Azam Moon 🌝 :
💓💓💓
2026-07-28 06:57:33
0
sharimasghar
Sharim Asghar :
@💝عدیل احمد ہاشمی❤️
2026-08-09 19:43:55
0
khan_16035
@𝙏𝙤𝙭𝙞𝙘 _(𝙅𝙪𝙣𝙖𝙞𝙙.𝙆) :
ایک دم سے کدھر گئے سارے، میری حد سے گزر گئے سارے۔ میری باتیں بھی ہو گئیں پوری، تیرے مٹکے بھی بھر گئے سارے۔ میرے حصے میں باغباں آیا، اُس کی جانب شجر گئے سارے۔
2026-07-15 09:54:33
1
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About