@malikchakwali2: کمال کا تجزیہ پیارے بھائی حبیب اکرم کا ڈاکٹر یاسمین راشد کا مقدمہ ظلم اور جبر کی مثال قائم کی گئی حبیب اکرم کا ایک ایک لفظ سونے کی تاروں سے لکھنے کے برابر ہے#onemillion #trading #viral #foryou
اللہ تعالٰی یاسمین راشد کی حفاظت کرے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-02 08:40:07
84
Riaz Ahmad :
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثما آمین یارب العالمین
2026-07-02 09:38:38
49
iq :
tears in eyes... 😭
Allah please hmary hal per reham farma. ameen.
2026-07-02 08:05:39
10
KHAN :
سلام ہو اس عورت پر المعروف ڈاکٹر یاسمین راشد راشد آپی🥰
2026-07-02 09:03:46
52
Zeeshan Jahangir :
نو مئی اک ڈرامہ تھا
2026-07-02 10:27:20
47
Syed Shakir Bacha :
اللہ تعالی سب کچھ دیکھ رہا ہے
2026-07-02 09:33:45
29
🌹چھت رانا مزمل آف ٹیبی والا🌹 :
اے اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور اس ملک کے خیر خواہوں کی بھی حفاظت فرما آمین ثم آمین
2026-07-02 13:29:26
20
muhammadsiddiqu906 :
اللہ تعالٰی آسانیاں پیدا کرے😭
2026-07-02 11:12:43
17
Muhammad Asf :
Allah Tala seht o salamti aor rihai ata farmaey.ameen
2026-07-02 04:55:27
15
Qadir Shehzad (ملک) :
ڈاکٹر صاحبہ ژندہ باد
2026-07-02 10:40:28
12
AnZalnA GilL :
اللہ پاک ہماری بہادر ماں کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا🤲🥺🤲
2026-07-02 22:45:56
9
Hafiz sagheer ahmad :
:اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثما آمین یارب العالمین
2026-07-02 10:35:30
8
Ghamkhar Ahmad :
اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-07-03 01:51:58
8
nature :
may Allah protect Yasmin rashid
2026-07-02 15:12:49
7
Rauf Ali Barya :
اللہ مدد فرمائے
2026-07-02 06:27:07
9
❤️🩹پہاڑ خیل ❤️🩹 :
@Hafiz sagheer ahmad::اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثما آمین یارب العالمین🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-02 12:28:04
7
Reshad khan :
pti great
2026-07-02 11:32:28
4
N&K ELECTROMED :
great great great lady.
2026-07-02 16:46:57
1
naeemamjaddar :
ڈاکٹر صاحبہ قابل توقیر ھیں مگر ان کو کور کمانڈر ہاؤس لینڈ کروزر کی چھت پر بیٹھا دیکھ میں خود پریشان تھا یہ محترمہ کیسے گاڑی کی چھت پر پہنچ گئیں ھمیں۔ عمل سے پہلے اسکے مضمرات پر توجہ دینی چاھیے تا کہ آئندہ ایسی صورتحال سے بچا جا سکے
2026-07-03 06:57:38
4
Aadil Jamal :
Allah Dr Yasmeen ki hifazat farmaa aaaameeennnnn 🤲🤲🤲
2026-07-03 10:52:51
5
khan saeed :
well done
2026-07-02 10:51:44
4
shireen mateen :
اللہ یاسمیں راشد کا حامی و ناصر ہو 🤲
2026-07-03 09:09:29
6
To see more videos from user @malikchakwali2, please go to the Tikwm
homepage.