@sun.shine6150: تُم نے ایسے ہی اُجاڑ دیا میری جوانی کو ـ! میری ماں کی عمر لگی تھی مُجھے بنانے میں ❤️🩹 #urdupoetrylovers #trending?sound🔥fyp📣foryou🤟 #fypシ゚viral🖤tiktok #viral_video #5millionviews♥️
محبت کا اگر خدشہ لاحق ھو تو
کیوں ھر کوئی محبت کی طرث بڑھے
2026-07-02 09:10:01
4
Mr_FAaNi :
دنیا کا یہ اصول واقعی بہت عجیب ہے اچھائیاں مٹی میں: آپ کسی کے ساتھ سالوں سال مخلص رہیں، ہزار بار ان کے کام آئیں، وہ سب چیزیں وقت کے ساتھ بھول جاتی ہیں—جیسے ان کی کوئی 'رسید' یا ریکارڈ ہی نہ ہو۔
غلطی پتھر پر لکیر: مگر جہاں آپ سے انجانے میں یا مجبوری میں ایک چھوٹی سی غلطی ہوئی، لوگ پرانی ساری اچھائیوں پر پانی پھیر کر اس ایک غلطی کا حساب کتاب کھول کر بیٹھ جاتے ہیں۔
یہ مناسب تو نہیں ہے، پر زندگی میں ایسے رویے اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ لوگوں کو خوش رکھنا سب سے مشکل کام ہے، کیونکہ ان کی توقعات کبھی ختم نہیں ہوتیں🥺💔
فانی
2026-07-02 03:29:27
6
Mareeyaa Latif🐼 :
haye😢😢
2026-07-02 18:35:16
4
Hania usman :
hyyyy kya words 💞 hain
2026-07-02 20:21:18
1
scorpion :
اعلی
2026-07-02 19:16:58
2
حسان✨ :
بہت خوب 💕
2026-07-02 16:31:52
3
Allahumdullilah...🤗 :
hay Rona a jata hai par k
2026-07-02 16:05:03
2
Waryam Baseer :
😭😭😭
2026-07-03 18:10:28
0
kanch ki guriya :
exactly
2026-07-03 00:30:09
1
sibtain :
عمدہ
2026-07-02 19:05:55
3
ch jutt :
2026-08-09 01:45:49
1
RÀÑI :
hayyyyyyy sadkay 💕
2026-07-04 13:05:43
1
Foryou🥰 :
wow amazing words
2026-08-09 20:17:35
1
rockey :
geo
2026-08-04 04:36:49
0
Musa Bhatti :
عزت ذرا سی دے کـے مجھـے مان سـے اٹھا
زخموں سے چُور ھوں ، ذرا دھیان سے اٹھا
مل جا میرے حریف سـے ، پروا نہ کر میری
اے دوست ،فائدہ میــرے، نقصان سـے اٹھا۔💔🫠
2026-07-06 09:50:15
0
Ahmad Writes 🇴🇲 :
tmne to meri jawani ujaar di
Magar meri maa ki duaon ka asar tha ke main bikhar kar bhi sambhal gaya
Log aksar ek pal mein tod dete hain woh cheez
Jise banane mein kisi maa ko poori umar lag jati hai...
2026-07-02 06:00:54
150
@___rUmiiii💗jAaniii---꧁♡︎꧂ :
تم نے ایسے ہی اجاڑ دیا میری جوانی کو
میری ماں کو عمر لگی تھی مجھے بنانے میں
2026-07-02 10:22:56
3
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.