@jk977112: اگر کشمیری آئینی طور پر پاکستان کے شہری نہیں ہیں، تو پھر شوکت نواز میر صاحب کو کس قانون کے تحت گرفتار کرکے راولپنڈی یا مری منتقل کیا گیا؟ اور کس قانون کے تحت یہاں ریینجر ایف سی پی سی تعینات کی گئی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا واضح اور قانونی جواب عوام جاننا چاہتے ہیں۔ #satandwithkashmir #kashmirgroup #100kviews #viwesproblem #growmyaccount✅♥️♥️♥️