@mistake1433: 🙃

𝓒𝓻𝔂𝓲𝓷𝓰 𝓶𝓸𝓸𝓭 ❤️‍🩹
𝓒𝓻𝔂𝓲𝓷𝓰 𝓶𝓸𝓸𝓭 ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 July 2026 03:49:10 GMT
3316
295
11
50

Music

Download

Comments

khanzadii_19
🎀 Fatima 🎀 :
Right
2026-07-02 04:27:46
1
jodaimoothai
راکھ🕳️🖤 :
کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی۔ ❤️‍🩹
2026-07-02 11:24:04
1
shehzadilittle2
𝙄 𝙖𝙢 𝙨𝙞𝙣𝙜𝙡𝙚 :
Kyaa baat ha 🙃🫠
2026-07-02 04:00:26
1
user5613877069575
Hassan :
hye sadky terry 🖤..
2026-07-02 08:00:58
0
intezarmurjatahai
🅰🅲🅲🅾🆄🅽🆃 🅽🅾🆃 🚭 :
پھر میرا دل مر گیا... اب مجھے کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا، خوشی کی وہ لہر جو کبھی پورا وجود ہلا دیتی تھی اب محسوس ہی نہیں ہوتی خوشی کا مطلب ہی بھول گئی ہوں، اب بس یہ یاد ہے کہ کبھی کچھ محسوس ہوتا تھا، اب وہ بھی نہیں ہوتا۔ نہ اداسی کا وہ بوجھ جو آنکھوں کو رات بھر جگاتا تھا، اب تو بس خالی پن ہے۔ رونا تو دور کی بات، اب آنسو بھی میرے وفادار نہیں رہے، وہ بھی راستہ بھول گئے ہیں۔ وہ دوست جن سے گھنٹوں باتیں ہوتی تھیں، راتیں کم پڑ جاتی تھیں، اب ان سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا۔ فون اٹھاتی ہوں تو انگلیاں رک جاتی ہیں، کیا کہوں؟ کہ اب بتانے کو کچھ بچا ہی نہیں۔ وہ میسج جو کبھی سینڈ ہوتے ہی دل تیز کر دیتے تھے، اب نوٹیفکیشن دیکھ کر بھی خاموش رہ جاتی ہوں۔ اپنا پسندیدہ انسان، جس کا میں چاہتی تھی نام بھی کوئی نہ لے اب اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر بھی جلن نہیں ہوتی۔ پہلے تو سانس رک جاتی تھی اب بس ایک بے حس نگاہ اور آگے بڑھ جاتی ہوں۔ جیلسی وہ جذبہ تھا جو محبت کے زندہ ہونے کی نشانی تھا، اب وہ بھی مر چکا ہے ۔ جو مل جائے کھا لیتی ہوں فرمائشیں نہیں کرتی کہ آج میں نے یہ کھانا ہے آج میں نے وہ کھانا ہے۔ پہلے ضد کرتی تھی، روٹھ جاتی تھی اب ضد کرنا بھول گئی ہوں۔ اب کوئی بات دل پر ہی نہیں لگتی، کوئی لفظ زخم نہیں دیتا، کیونکہ زخم سہنے کی جگہ ہی ختم ہو گئی ہے۔ لوگ کہتے ہیں تم بدل گئی ہو، ہاں میں بدل گئی ہوں، اس حد تک کہ اب میں خود کو بھی نہیں پہچانتی۔ پہلے چھوٹی چھوٹی بات پر رو دیتی تھی، اب بڑے بڑے طوفان سینے میں دفن کر کے مسکرا دیتی ہوں۔ رات کو نیند آ جاتی ہے، خواب نہیں آتے، کیونکہ خواب دیکھنے کی ہمت بھی مر گئی ہے۔ اب کوئی انتظار نہیں، کوئی تمنا نہیں، کوئی دعا بھی مانگنے کا دل نہیں کرتا اب۔ آئینے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو وہ لڑکی نظر نہیں آتی جو کبھی ہنستی تھی، چیختی تھی، جیتی تھی۔ اب بس ایک وجود ہے، سانس لیتا ہے، چلتا پھرتا ہے، مگر زندہ نہیں ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کیا ہوا؟ میں کہہ دیتی ہوں کچھ نہیں، کیونکہ انہیں بتاؤں بھی تو کیا بتاؤں؟ کہ میرا دل مر گیا ہے؟ کہ میرے احساسات دفن ہو گئے ہیں؟ وہ سمجھیں گے بھی نہیں۔ محبت تھی تو تکلیف تھی، نفرت تھی تو آگ تھی، اب نہ محبت ہے نہ نفرت، بس راکھ ہے۔ اب کوئی اگر چھوڑ کر چلا بھی جائے تو دروازہ بند کر کے چپ کر جاتی ہوں۔ پہلے مناتی تھی، روکتی تھی، اب جانے والوں کا راستہ خود صاف کر دیتی ہوں۔ میری موجودگی بھی بے معنی ہو گئی ہے، میری غیر موجودگی سے بھی کسی کو فرق نہیں پڑتا ۔ وہ گانے جو کبھی دل کو چھو لیتے تھے، اب بیک گراؤنڈ میوزک بن گئ
2026-07-02 08:48:52
0
adnansonipandyaar11
Adnansoni :
🥰🥰🥰
2026-07-02 05:59:17
0
sonashah620
Sona SHaH Hashmi ho YR :
🥰🥰🥰
2026-07-02 17:20:46
0
arslantanha04
Arslan mughal✌🏻 :
مجھے پسند ہیں اپنی مغرور آنکھیں اِن کا ایک معیار ہے، یہ ہر ایرے غیرے کی طلبگار نہیں یہ ہر چمکتے چہرے پر نہیں ٹھہرتیں ہر میٹھی بات پر یقین نہیں کرتیں اور نہ ہی ہر آنے والے کو اپنی دنیا کا حصہ بناتی ہیں لوگ اکثر خودداری کو غرور کا نام دے دیتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر کسی کو اہمیت دینا شخصیت کی خوبصورتی نہیں بلکہ اپنی قدر پہچاننا اصل خوبی ہے میری آنکھیں اُن لوگوں کے لیے جھکتی ہیں جو عزت دینا جانتے ہیں، جو خلوص رکھتے ہیں اور جن کے دل صاف ہوتے ہیں باقی لوگوں کے لیے یہ صرف خاموش رہتی ہیں کیونکہ ہر شخص توجہ اور محبت کا حق دار نہیں ہوتا مجھے فخر ہے کہ میری آنکھیں ہر کسی کی طلبگار نہیں کیونکہ جو خود کی قیمت جانتا ہو وہ سستی پسند نہیں بنتا کچھ لوگ قسمت سے ملتے ہیں اور کچھ صرف راستوں میں مل کر گزر جاتے ہیں اور میری آنکھیں دونوں میں فرق کرنا خوب جانتی ہیں 🖤A
2026-07-02 05:16:09
0
To see more videos from user @mistake1433, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About